نگارشات    ( صفحہ نمبر 677 )

میں اور کرسمس۔۔۔مبارکہ منور

پانچ ماہ پہلے ہماری ڈوئیچ کورس کی کلاس شروع ہوئی  تو بہت سارے نئے لوگوں سے ملنے کا موقع ملا اور بہت ساری نئی کہانیاں معلوم ہوئیں غرض ہر شخص ہی کہانی ہے اپنی الگ زبان، لباس، ثقافت، اور مسائل←  مزید پڑھیے

گشتی پولیس۔۔۔۔۔سلیم مرزا

ملک ساجد یو سی 37 اسلام آباد کے چئیرمین ہیں ۔میرے فیس بک فرینڈ ہیں ۔پہلی ملاقات تھی، میں نے کہا” چئیرمین صاحب سگریٹ نہ پی رہا ہوتا تو گلے ملتا ” کھلکھلا  کر بولے۔۔ “چئیرمین ہوں پٹرول پمپ نہیں←  مزید پڑھیے

تحقیق کی تعلیم۔۔۔ادریس آزاد

ایک بات پر مجھے اکثر حیرت ہوتی ہے۔ میں انگریزی میں اس پر ایک مضمون بھی لکھ چکاہوں اور وہ یہ بات ہے کہ دنیا بھر میں ’’علم التحقیق‘‘ کو ہرکس و ناکس کا کام سمجھا جاتاہے جبکہ ’’علم التحقیق‘‘←  مزید پڑھیے

فلم ریویو:کیسری۔۔۔شاہد کمال

ہمارا ملک انتہائی افسوس ناک صورت حال سے نبرد آزما ہے، اسوقت ایک منصوبہ بند سازش کے تحت تاریخ کو صرف بدلا ہی نہیں جارہا بلکہ اسے پکچرائز کرکے سنہری پردے پر دکھایا بھی جارہا  ہے۔ہم مشہور ایکٹر اکشے کمار←  مزید پڑھیے

کیا نفسیاتی مسائل کا شکار لوگوں کو شادی کرنی چاہیے؟ ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل

میری والدہ جب اپنے سسرال سے بہت ناراض ہوتی تھیں تو غصے میں کہا کرتی تھیں ’میرے گھر والوں نے میری شادی ایک پاگلوں کے خاندان میں کر دی تھی‘ اب مجھے یہ جان کر حیرانی ہوتی ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

لکڑہارا اور زمین میں دفن خزانہ۔۔۔محمد احسن سمیع

ہمارے یہاں ایک بڑا مسئلہ سرکاری حکام کی جانب سے عوام میں اس عقیدے کی مسلسل ترویج ہے کہ قصے کہانیوں والے لکڑہارے کی طرح ایک دن ہمیں بھی اپنے یہاں زمین میں دفن کوئی خزانہ مل جائے گا اور←  مزید پڑھیے

کتا مار مہم سے مردہ انسانیت تک کا سفر۔۔۔۔رمشا تبسم

شادمان ٹاؤن آفیسر نے کتا مار مہم کا آغاز کیا ،کچھ کتوں کو گولیاں ماری گئیں اور کچھ کو  زہر آلود کھانادیا گیا ،کافی دیر کتوں کے جسم میں ہلچل رہی ،سانسوں کے ختم ہونے اور روح کے جسم سے←  مزید پڑھیے

ایمان۔۔۔۔ جاویدخان

معصوم چہرے اور تیکھے نقوش والی ایمان ،ہمارے دوست ملک خضرصاحب کی بھانجی تھی۔پیدائش کے فوراً بعد والدہ کے ساتھ ننھیال آگئی۔ننھیال بھر کی اکیلی لاڈلی تھی۔تعلیم کے پہلے سال میں بیمار ہوئی تو عمر کے ساتھ ساتھ بیماری بھی←  مزید پڑھیے

عشق میں اعتدال اچھا ہے۔۔۔۔عبدالحلیم شرر

اعتدال اسلام کی نمایاں ترین خصوصیات میں سے ایک ہے، اس کو توازن بھی کہا جاتا ہے۔ بقول علامہ یوسف القرضاوی “اعتدال دو باہم متضاد پہلووں کے درمیان ایسا منصفانہ رویہ ہے جس میں کسی ایک سے صرف نظر کرکے←  مزید پڑھیے

فاضل راہو کے بدین کے لوگ پیاسے ہیں۔۔۔۔محمد خان داؤد

اداس رستے پر مسافر گاڑہ چلتی جا رہی ہے۔ شاہراہ اداس ہ، ویران ہے۔ دور دور تک کوئی نہیں، پر گاڑی مسافروں سے بھری ہوئی ہے۔گاڑی میں مصری کی شاعری اور فوزیہ سومرو کی اداس کر دینے والی آواز میں←  مزید پڑھیے

سارک کہانی۔۔۔فیصل عظیم

سارک تو گویا خواب ہوا اور ایسا ہونا کوئی حیرت کی بات بھی نہیں مگر سارک کے نام پر تہذیبی اور ثقافتی سطح پر کئی چھوٹے بڑے کام ہوئے جن کا اثر دیرپا ہے اور ایسے کاموں کا اثر اور←  مزید پڑھیے

گلزار اور راکھی کیوں الگ ہوئے ۔۔۔۔ظفر عمران

شاعر، مصنف و ہدایت کار گلزار اور اداکارہ راکھی موجمدار کی شادی ہوئی تو اُن کے بیچ میں طے ہوا تھا، کہ راکھی اب فلموں میں کام نہیں کریں گی۔ یش چوپڑا نے ’’کبھی کبھی‘‘ بنانے کا ارادہ کیا، تو←  مزید پڑھیے

زہریلی محبت۔۔۔۔عارف خٹک

بچپن سے اماں ابا کی نوک جھونک سُنتے سُنتے کب جوانی کی دہلیز پر قدم رکھا،پتہ ہی نہیں چلا۔ وقت بے وقت اماں کی شکایتیں کہ جب سے اس بندے(بابا) سے میری شادی ہوئی ہے،نصیب پُھوٹ گئے ہیں۔ تیرے باپ←  مزید پڑھیے

سانحۂ نیوزی لینڈ اور اقلیتوں کے حقوق ۔۔۔ ڈاکٹر صدیق العابدین

کبھی کبھی ندامت کا احساس اور معافی کی طلب اتنی سچی ہوتی ہے کہ گناہ بھول بھی جائے، توبہ یاد رہ جاتی ہے۔ زخم کے گھاﺅ بھر بھی جائیں مرہم پٹی یاد رہتی ہے۔ یہ ردعمل ہم سب کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے ؟ کہ کیا ہمارے ملک میں اقلیتو ں کے حقوق اتنے ہی محفوظ ہیں؟ اس پر جب بھی انگلی اٹھاﺅ تو فوراً وہی جھنڈے میں سفید رنگ والی لگی بندھی توجیح پیش کرکے ہر احساس سے مبراءہو جاتے ہیں؟ اس پر ستم ظریفی یہ ہے کہ ہمارے ہاں اقلیتوں سے حسن سلوک کا پیمانہ بھارت ہے ۔←  مزید پڑھیے

فیس بکی بچوں کے لیے فکشنی مثالیہ (خاوند مظلوم تنولی) لکھتے ہیں۔۔۔سلیم مرزا

پیارے بچو ! آج ہم آپ کو مثالوں سے سمجھائیں گے کہ افسانہ بنتا کیسے ہے اور یہ آخر ہے کیا چیز۔ یاد رکھو کہ افسانہ ‛ کہانی کا ظاہری لباس ہوتا ہے جو کہانی کے بے ڈھنگے جسم کو←  مزید پڑھیے

جاپانیوں کا نظریہ روحانیت وابی صابی۔۔۔نذر محمد چوہان

ہم لوگ جاپانیوں کے نام ٹیوٹا ، سوز وکی اور ٹوکوہاما سے سمجھ بیٹھتے ہیں کہ  شاید یہ مشینی اور میٹریل لوگ ہیں اور ان کا نیچرل اور قدرتی زندگی سے کوئی  لینا دینا نہیں ۔ ایسا بالکل غلط ہے←  مزید پڑھیے

بے آواز گلی کوچوں سے۔۔۔۔ محمد منیب خان

“وہ ایک دہشت گرد ہے، ایک مجرم ہے، ایک انتہا پسند ہے”۔ جیسنڈا آرڈرن  نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں برپا کیے جانے والے سانحے کے بعد وہاں کی حکومت اور سیاسی قیادت نے جس طرح کا رد عمل←  مزید پڑھیے

کُُچھ بے ربط باتیں ،بے ربط خیال۔۔۔۔راجہ احسان

فیروز اللغات سے بہتر ہے کہ انسان دل و دماغ کے دریچے کھول لے۔ کبھی کبھی انسان دماغ کے اتنے دروازے کھڑکیاں کھول کر بیٹھ جاتا ہے کہ وہاں رش پڑ جاتا ہے اور اس رش کی وجہ سے وہ←  مزید پڑھیے

میری بیٹی۔۔۔۔۔۔راحیلہ خان

آرمینہ خطِ مستقیم پر چلنے والا بچہ ہے جس کام پر لگا دو بس معصوم بچہ پوری دلجمعی اور انہماک سے اس کام کو کریگی۔ ورنہ خوب تنگ کریگی ۔مصروفیت نہ ہوگی تو میری زندگی عجیب عجیب فرمائشوں سے دوبھر←  مزید پڑھیے

معمارِ قوم کا لہو۔۔۔۔عابد حسین

کسی بھی ملک کی آئندہ نسلوں کے مستقبل کے حالات کا اندازہ وہاں کی درسگاہوں کے نصاب اور اساتذہ کی معاشرے میں توقیر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے لگایا جاتا ہے ـ ترقی یافتہ ممالک کو اگر دیکھا جائے تو←  مزید پڑھیے