نگارشات    ( صفحہ نمبر 679 )

یومِ پاکستان اور دفاعی نمائش کی اہمیت ۔۔۔ ڈاکٹر صدیق العابدین

اسلحہ بیچنے والے پہلے دس ممالک میں سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین شامل ہیں ۔ جن کے سرگزشتہ پانچ سالوں میں اسلحہ بیچ کر ذرمبادلہ کمانے کا پچھتر فیصدسہرا جاتا ہے۔ ہمارے پڑوسی ملک بھارت کا اسلحہ خریدنے میں پہلا نمبر ہے۔ جسے ابھی حالیہ کچھ مہینوں پہلے سعودی عرب نے اس فہرست میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پاکستان کا نمبر نواں ہے جبکہ انسانی ترقی میں ہمارا نمبر پہلے ڈیڑھ سو ممالک میں بھی شامل نہیں۔ جبکہ اسلحہ بیچنے والے پہلے دس ممالک انسانی ترقی کی نمو میں پہلے تیس ممالک میں بھی شامل نہیں ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

چربی گھٹائیے۔ذیابیطس بھگائیے – سلیمان جاوید

ذیابیطس جسے عرف عام میں شوگر کہا جاتا ہے ایک عام بیماری ہے جو ہمارے معاشرے میں زیادہ عمر کے افراد کو ہوجاتی ہے۔بدقسمتی یہ ہے کہ ابھی تک اس بیماری کا کوئی مستقل علاج نہیں ہے۔اس بیماری کی اہم←  مزید پڑھیے

فٹبال کی ٹیم اور تھائی لینڈ کا غار۔۔۔وہارا امباکر

“جب ہم مل جائیں تو پہاڑ ہلا سکتے ہیں” میچ کھیل کر ٹیم نے واپسی پر غار کی سیر کا پروگرام بنایا۔ سائیکل باہر کھڑے کئے۔ بارہ کھلاڑی اپنے کوچ سمیت تھام لوانگ کے غار کے اندر چل دئے۔ یہ←  مزید پڑھیے

قتل سے بڑا المیہ قاتل کا اطمینان ہے۔۔۔۔علی اختر

نیلی شرٹ میں ملبوس وہ دبلا پتلا نو عمر سا لڑکاہے۔ ہاتھوں  پرپٹیاں بندھی ہیں ۔ چہرے پر سکون جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو ۔ بظاہر بے ضرر سا نظر آنے والا یہ نو جوان تھوڑی دیر پہلے اپنی←  مزید پڑھیے

مادری زبان کا المیہ۔۔۔۔مظہر اقبال

رینا گرانڈے میکسیکو میں پیدا ہوئیں اور امریکا میں ابتدائی تعلیم حاصل کرتی ہوئی یونیورسٹی تک پہنچ گئیں۔ خداداد تخلیقی صلاحیتوں کے بل بوتے پر آج وہ ایک ایوارڈ یافتہ ناول نگار اور مصنفہ کے طور پر مشہور ہو چکی←  مزید پڑھیے

چار دہائیوں میں دو اذانیں اور ان کے اثرات۔۔۔۔ نیّر نیاز خان

1979 میں سوویت یونین کی افغانستان میں موجودگی کے خلاف جب مغربی ممالک نے مجاہدین کو مسلح کرنا شروع کیا  تو سعودی عرب کی حمایت سے پاکستان کو افغان جہاد کی ذمہ داری سونپی گئی۔ ضیاء الحق کے خلاف عوامی←  مزید پڑھیے

اختر رضا سلیمی کا (ناول) ’’جندر‘‘ ۔۔۔۔۔۔تبصرہ فیصل عظیم

’’جندر‘‘ اختر رضا سلیمی کا نیا ناول پڑھ کر ایسا لطف آیا کہ میں اسے تقریباً ایک ہی نشست میں پڑھ گیا۔ شعور کی رو میں بہتا ہوا یہ ناول، خیالات کا ایک دائرہ مکمّل کر کے اپنے نقطۂ آغاز←  مزید پڑھیے

تیئس مارچ، قیام پاکستان کا اہم سنگ میل۔۔۔۔ایم ۔اے۔صبور ملک

برصغیر کے مسلمانوں کی آزادی کی جد وجہد کا عملی طور پر باقاعدہ آغاز تو 1857کی جنگ آزادی سے ہو چکا تھا،اور 14اگست 1947تک آزادی کی یہ شمع کسی نہ کسی روپ اور رنگ میں جاری رہی،ان 90سالوں میں سرسید←  مزید پڑھیے

سانحہ بہاولپور اور بوتل کا جن۔۔۔احسن سمیع

بہاولپور میں طالب علم کے ہاتھوں استاد کے قتل کے لرزہ خیز واقعے  نے   پھر ہمارے اس موقف پر مہرتصدیق ثبت کردی ہے جس کا ہم 2017 سے بارہا اظہار کرتے چلے آرہے کہ خدارا سیاسی مقاصد کے لئے توہین←  مزید پڑھیے

مسجد کے آداب۔۔۔۔مولانا رضوان اللہ پشاوری

دنیا میں ہر وہ آدمی کامیاب وکامران ہوا کرتا ہے جو باادب ہوکسی نے کیا خوب کہا ہے کہ’’ باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب‘‘تو آج کی اس تحریر میں مسجد کے کچھ نہ کچھ آداب تحریر کرتا ہوں۔وہ آداب←  مزید پڑھیے

آپ بے غیرت ہیں ۔۔۔ ایمان شاہ

غیرت کیا ہے؟ محوِ حیرت ہوں ،عقل دنگ ہے کہ غیرت کوئی نفسیاتی بیماری ہے جسے علاج کی شدید ضرورت ہے یا معاشرے میں بے حیائی روکنے کی دوا ؟ یوں تو ہم ہر معاملے پر Love at first sight←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ : کرکٹ کا دہشت گرد ملک…احمد رضوان

یادش بخیر بچپن میں پی ٹی وی پر ایک اشتہار چلا کرتا تھا جو اشتہار شور و غوغا تو نہیں ہوتا تھا مگر ایک عجیب الخلقت جانور کو بوٹ پالش کے ساتھ جوڑ کر دکھایا جاتا تھا کہ کیوی ایک←  مزید پڑھیے

عالمی یوم مسرت اور خوشیوں کو ترسے لوگ ۔۔۔عامر عثمان عادل

کل اخبار کے اوراق پلٹتے ہوئے ایک سنگل کالمی خبر پر نظر پڑی پتہ چلا کہ آج عالمی یوم مسرت ہے تجسسس نے اس بارے میں جاننے کی تحریک دی ۔تفصیل اس اجمال کی یوں سامنے آئی  کہ 2012 میں←  مزید پڑھیے

پروفیسر خالد حمید۔۔۔۔ وجیہ الحسن

دنیا میں انسان بہت سے لوگوں کے سامنے زانوتلمذ طے کرتا ہے لیکن ان میں سے چند ہی ہوتے ہیں جو آپکو زانو سے پیروں پر کهڑا ہونا سکهاتے ہیں اور پهر اڑنا، سر خالد حمید بهی وہی استاد تهے..←  مزید پڑھیے

غزل۔۔۔۔مظہر حسین سید

اس لیے اب  گلہ تو ہے ہی نہیں تم میں خوفِ خدا تو ہے ہی نہیں رو رہا ہوں میں اپنی میت پر کوئی میرے سوا تو ہے ہی نہیں شرم آئے تمھیں مگر کیسے شہر میں آئنہ تو ہے←  مزید پڑھیے

اختلاف قطعی توہین نہیں اور اظہارِ نفرت کا مطلب قطعی آزادی اظہارِ رائے نہیں۔۔ بلال شوکت آزاد

بہت سوچ سوچ کر آخر مجھے اس معاشرے میں موجود مسائل کی جڑ ملی جو کہ بہت عام سی بات ہے پر اس عام سی بات نے ملک کے طول و عرض میں ایک ہی ہیجان، انتشار اور افراتفری کا←  مزید پڑھیے

کافر, کافر سارے کافر,میں بھی کافر تو بھی کافر۔۔۔رمشا تبسم

جانے کب کون کسے مار دے “کافر” کہہ کر شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے (جلیل حیدر لاشاری) بہت ہی افسوسناک واقعہ 20مارچ2019کو پیش آیا۔  گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور کے انگلش کے پروفیسر خالد حمید صاحب کو کالج←  مزید پڑھیے

ایک بیٹی کے دل کی آواز۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

کریم ٹیکسی نے ایک اشتہار دیا۔ معاشرے میں فطری طور پر ایک ردِ عمل سامنے آیا۔ لوگوں کی اکثریت نے اس اشتہار کو نہ صرف مسترد کر دیا بلکہ شدید الفاظ میں اس کی مذمت بھی کی۔ لیکن کیا کریں←  مزید پڑھیے

موٹاپا، ذیابیطس، کولیسٹرول اور ذاتی مشاہدات ۔۔۔ معاذ بن محمود

  متحدہ عرب امارات شفٹ ہونے کے بعد قریب ایک سال ڈرائیونگ لائسنس لینے میں لگ گیا۔ اس دوران گھر سے میٹرو، میٹرو سے آفس اور پھر واپسی کے اسی سفر کے بعد رات کے کھانے اور چائے کے بہانے←  مزید پڑھیے

بس وہ گستاخ تھا۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

بے شرمی ، بے غیرتی ، بے حسی ، ڈھٹائی اور جہالت کا مجسم مرکب آج دیکھنے کو ملا ۔ وہ جہالت کا مجسم پیکر کہہ رہا تھا ’’کہ اس کا استاد اسلام کے خلاف بہت بھونکتا تھا ۔ قانون←  مزید پڑھیے