نگارشات    ( صفحہ نمبر 678 )

ہراسمنٹ سے بچنے کی اداکاری کرتی بھنبھریاں۔ضیغم قدیر

جب بھی کوئی  نر ہراس کرنے کی کوشش کرتا ہے تو فخ مادہ  ڈریگن فلائز یا پھر بھنبھِری مرنے کی ایکٹنگ کرنے لگ پڑتی ہے۔ راسم خلیفہ کے لئے یہ نارمل دن ہی تھا وہ لیب میں بھنبھری کے لاروے←  مزید پڑھیے

انسان امن نہیں چاہتا ۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

السلام علیکم! سلامتی ہو آپ پر اور سلامتی ہو ہم پر۔ جنابِ سپیکر 15 مارچ کا دن اب ہمیشہ کے لیے ہماری مجموعی یادوں میں نقش رہے گا۔ جمعہ کی  ایک پرسکون دوپہر کو ایک شخص نے ایک پرامن عبادت←  مزید پڑھیے

ریلوے سٹیشن۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

ٹرین کی سیٹی بیک وقت خوشی و مسرت اور اطمینان بخش بھی ہوتی ہے۔ تکلیف، سوگواری، اور رنج آوری کی کیفیت بھی اس میں پائی جاتی ہے۔ آنے والوں کے لیے یہ صبح ن خوشی کا پیغام لاتی ہے۔ اور←  مزید پڑھیے

ہومیوپیتھی طریقہ علاج۔۔۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ (الشعراء:80)۔اورجب میں بیمار ہوں وہی مجھے شفادیتاہے۔ “حضور نبی کریم رحمت عالم ﷺ کی حیات مطہرہ کے دوران ہی لوگ حضور کی ہدایات اورارشادت کو قلم بند کرکے محفوظ کرنے کی کوشش کرلیاکرتے تھے۔ ان کے←  مزید پڑھیے

زرتاج گل کی ڈائری سے ایک اقتباس ۔۔۔ معاذ بن محمود

قائد کے ایک جانب ڈبو اور دوسری جانب فواد چوہدری دو زانو بیٹھے تھے۔ مجھے فواد چوہدری سے خوف محسوس ہوا۔ قائد جہاں دیدہ گھاگ ہیں۔ بھانپ گئے۔ ڈبو کی جانب گھور کر بولے فواد اٹھو اور وہاں بیٹھ جاؤ بزدار کے ساتھ، جوتیوں کے پاس۔ فواد اٹھے اور اسد عمر کے پاس بیٹھ گئے۔ قائد بولے جوتیوں کے پاس کہا ہے۔ جیم سے جوتیاں۔ چ نہیں۔ فواد معذرت خواہانہ انداز میں اٹھے اور بزدار بھائی کے پاس بیٹھ گئے۔ واپس میری طرف مڑ کر پوچھنے لگے ہاں تو کیا کہہ رہی تھیں تم؟ میں نے اپنا سوال دوہرایا۔ آپ کہتے تھے قومیں میٹرو سے ترقی نہیں کرتیں۔ پھر پشاور میٹرو کیوں؟ قائد مسکرائے۔ اسد عمر کی طرف دیکھا۔ پوچھے ہے کوئی جواب؟ اسد صاحب ٹھیک سے سن نہ پائے۔ سمجھے ڈالر کا ریٹ پوچھا سو بتا دیا۔←  مزید پڑھیے

طلبا سیاست پر پابندی کے نقصانات۔۔۔۔جلیل بلوچ

گزشتہ دنوں حکومت بلوچستان کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں صوبہ بھر میں تمام تعلیمی اداروں میں طلبا سیاست پر پابندی عائد کرنے کےاحکامات جاری کیے گئے۔ یہ نوٹیفکیشن اس لحاظ سے بھی حیران کن نہیں←  مزید پڑھیے

پاکستان اور مذہبی اقلیت۔۔۔کلدیپ

پاکستان میں رہنے والی اکثریتی طبقے کی مجبوری تھی کہ انکی زمین رشتے دار کاروباری دلچسپی یا پھر مذہی آزادی غرض کہ ہر قسم کا مفاد جڑا تھا اس ملک سے اسی مجبوری کی بنا  پر وہ اس ملک کا←  مزید پڑھیے

کامریڈ بھگت سنکھ کی جدوجہد، خطوط کے آئینے میں۔۔۔۔ظفر رند

عظیم انقلابی استاد اور زندہ دل انقلابی ساتھیوں کے ہم سفر و رہنما کامریڈ بھگت سنگھ کو 23 مارچ 88 ویں یومِ شہادت پر سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔ وہ بھگت سنگھ اب بھی جس کے غم میں دل ناشاد←  مزید پڑھیے

خاکوانی و تارڑ صاحب، آئیٹم سانگ اور سول ایوارڈز ۔۔۔۔علی اختر

میرے ایک بہت ہی پسندیدہ کالمسٹ جناب محترم خاکوانی صاحب نے پچھلے دنوں ایک کالم “سول ایوارڈ” سے متعلق لکھا ۔ یہ ایوارڈ ہر سال مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق لوگوں کو  23 مارچ کو صدر پاکستان کے ہاتھ←  مزید پڑھیے

علامہ احسان الہی ظہیر شہید، ایک عہد ساز شخصیت۔۔۔محمد نعیم شہزاد

علامہ احسان الہی ظہیر اسم با مسمی شخصیت کے حامل اور حقیقی معنوں میں وطن عزیز پاکستان میں اللہ تعالیٰ کا ایک عظیم احسان تھے جنھوں نے ملک و ملت کا نام خوب روشن کیا اور ملکی داخلی سیاست میں←  مزید پڑھیے

رینا اور روینا کا قبول اسلام اور نکاح۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

سیاستدانوں کی خوابگاہوں تک میں گھس جانے والے رپورٹر اور میڈیا کیا کررہا ہے؟ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کون کرے گا؟ گھوٹکی میں گھر سے فرار ہونے والی دو ہندو بہنیں دائرہ اسلام میں داخل ہو گئیں۔←  مزید پڑھیے

یوم پاکستان آؤ تاریخ دہرائیں۔۔۔۔ عائشہ یاسین

23 مارچ یوم پاکستان کے تجدید وفا کا دن ہے۔ یہ وہ اہم تاریخ ہے جب ہمارے مسلم لیگ پاکستان کے رہنماوں نے کانگریس کے مد مقابل کھڑے ہوکر اپنے منشور کو پیش کیا۔ آج کا دن مینار پاکستان پر←  مزید پڑھیے

ہمارا ” مقصدِ حیات” ہے کیا آخر ؟۔۔۔۔۔میاں جمشید

میرے پاس اکثر رہنمائی کے سوالات جو آتے ہیں ان میں زیادہ تر ” مقصدِ حیات” کے حوالے سے ہوتے ہیں ۔ یہ وہ اہم سوال ہے جو آج کل کے نوجوانوں کے ذہنوں میں پیدا ہو رہا ہے جس←  مزید پڑھیے

عورت مارچ: حقوق یا کچھ اور؟ ۔۔۔ بلال محمود

بندہ جتنا بھی چپ رہے کبھی نہ کبھی بول ہی پڑتا ہےـ۔ میں کافی دنوں سے کوشش کر رہا تھا کہ نہ بولوں لیکن آخرکار بولنے پر مجبور ہوں۔ جناب عالی کجھ دنوں سے عورت مارچ اور ہراسمینٹ کی باتیں←  مزید پڑھیے

دھرتی ماں کی محبت اور ماں جی کی لوریاں ۔۔۔عامر عثمان عادل

آج 23 مارچ ہے یوم پاکستان تجدید وفا کا دن، پوری قوم ایک نئے عزم و حوصلے سے سرشار اور آج رہ رہ کے مجھے ماں جی یاد آ رہی ہیں بچپن کی وہ خنک راتیں نہیں بھول پائیں  جب←  مزید پڑھیے

کامریڈ بھگت سنگھ کے نام خط ،جو میں لکھ نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔مشتاق علی شان

23مارچ کامریڈ بھگت سنگھ، کامریڈ سکھ دیو اور کامریڈ راج گرو کی شہادت کی چھیاسیویں یاد کا دن۔ سوچا تھا اس موقع پر کامریڈ بھگت سنگھ کو ایک خط لکھوں گا جس کی ابتدا لال سلام نہیں بلکہ انقلاب زندہ←  مزید پڑھیے

تعلیمی اداروں میں طلبا تنظیموں پر پابندی کے محرکات۔۔۔گہرام اسلم بلوچ

حکومت اور حاکمِ وقت آ ج کل اس طرح حواس باختہ ہو گئے ہیں کہ ان کو سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں، کس پر ہاتھ ڈالیں۔ گزشتہ روز حکومت بلوچستان کی جانب سے تعلیمی اداروں میں طلبا سیاست پہ←  مزید پڑھیے

تئیس مارچ ، یومِ پاکستان۔۔۔علینا ظفر

پیارے پاکستان کو یومِ پاکستان بہت مبارک ہو۔ آج 23 مارچ کا یادگار اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے اہم دن ہے۔ صبح کا آغاز ہر بار کی مانند اس بار بھی پریڈ کی پُر جوش تقریب سے ہوا۔←  مزید پڑھیے

یوم پاکستان ثقافت اور خطرے میں پڑا امن۔۔۔۔ وقار اسلم

آج یوم ِ پاکستان   جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا پاکستان کی عوام  رب باری تعالیٰ کا شکر بجا لائے گی کہ  اس نے ” پا کستان “کا ذمہ دار شہری بنایا اور آزادی کے ساتھ جینے←  مزید پڑھیے

ملک راج آنند : ایک سامراج شکن یساریت پسند ناول نگار۔۔۔۔ احمد سہیل

ملک راج آنند انگریزی کے فکش نگار اور دانشور ہیں۔ 12 دسمبر 1905 میں پشاور ( اب صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ” ملک راج آنند کو لڑکپن میں مذہبی انتہا پسندی کے تلخ تجربے سے گزرنا پڑا۔ایک←  مزید پڑھیے