نگارشات    ( صفحہ نمبر 690 )

لیاری۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/قسط10

گزشتہ سطور میں تحریر کیا جاچکا ہے کہ 1971 کو بنگال کی علیحدگی نے لیاری کے فٹبال پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے تھےـ بھٹو حکومت نے گوکہ فٹبال کی بحالی پر توجہ ضرور دی مگر پاکستان پر مسلط اسٹبلشمنٹ←  مزید پڑھیے

کالے مول نہ ہوندے بگے ۔۔۔۔ عبدالرحمن

“صفائی نصف ایمان ہے ” حضور والا آپ کو معلوم ہو گا کہ یہ حدیث ہے اور مستند ہے۔گئے دنوں کی بات ہے کہ جب کبھی میں اس حدیث کو دیکھتا تو شکوک شبہات مجھے اپنے گھیرے میں لے  لیتے←  مزید پڑھیے

محبوب کو خواب سنانے والا گیت نگار : کلیم عثمانی۔۔۔احمد سہیل

کلیم عثمانی جتنے اچھے شاعر تھے ۔ اتنے ہی اچھے پاکستانی فلموں کے گیت نگارتھے ۔ وہ حاشیہ نویس، صحافی اور ادیب بھی تھے۔ 28فروری1932ء کو دیو بند ضلع سہارنپور (بھارت) میں پیدا ہونے والے کلیم عثمانی کا اصل نام←  مزید پڑھیے

بھاری ذمہ داری۔۔۔حسنین اشرف

بھارتی جہازران آج اپنے ملک واپس لوٹ جائے گا۔ سوچتا ہوں کہ قیدی جب اپنے ملک کی سرزمین پر قدم رکھے گا تو کیسے ہوا جھوم جھوم کر اس کا استقبال کرے گی۔ لمحہ لمحہ، جب اس کی منزل قریب←  مزید پڑھیے

ہم بھی توقیدی ہیں۔۔۔اے وسیم خٹک

ہم بھی قیدی تو ہیں عرصہ دراز سے ناکردہ جرموں میں پابند سلاسل ہیں گناہوں سے آگاہ نہیں بس اتنایاد ہے ایک دن ملکی  بقا  کی خاطر کچھ اداروں پر آواز اور انگلی اُٹھائی تھی جس کے بعد اکثر ہمیں←  مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ بھارت،عمران خان بمقابلہ نریندر مودی۔۔۔۔فراست محمود

لفظ ” پاکستان بمقابلہ بھارت” جب بھی نظروں سے گزرتا ہے ایک عجیب سی سنسنی دونوں ملکوں کے باشندوں کے جسموں میں ایسے دوڑنے لگتی ہے کہ پھر ” جوش سے نہیں ہوش سے” مشورہ دینے اور کہنے والے بھی←  مزید پڑھیے

ہم اخلاقی پستی میں کیوں گر چکے ہیں ؟۔۔۔ محمد فیاض حسرت

یہ ایک اہم سوال ہے جس کا جواب غورو فکر کرنے کے بعد آسانی سے مل جاتا ہے ۔اخلاقی پستی دو بڑے عناصر کی وجہ سے وجود میں آتی ہے ۔ ایک صحیح تربیت کا نہ ہونا اور دوسرا عزتِ←  مزید پڑھیے

جنگ اور انسان۔۔۔سخاوت حسین

گزشتہ چند دنوں سے میں نے انڈین میڈیا سے زیادہ غیر ذمہ دار میڈیا کہیں نہیں دیکھا۔ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ پاکستانی عوام اور میڈیا بمقابلہ انڈین میڈیا سوگنا سنجیدہ اور پروقار ہے۔ انتقام اور نفرت کی جو←  مزید پڑھیے

ہمیں ابھے نندن کو نہیں مارنا۔۔۔۔ثاقب ملک

ہمارے ہاں یہ ماتم کثرت سے کیا جاتا رہا ہے کہ دیکھو بھارت میں جمہوریت روز اول سے قائم ہے، اسی وجہ سے وہاں کی جمہوری روایات مستحکم ہیں. میڈیا آزاد ہے، سپریم کورٹ متحرک ہے، فوج بیرکوں میں ہے،←  مزید پڑھیے

ہم جنگ کے نہیں امن کے خواہاں ہیں۔۔۔عبدالرؤف

میرے دوست نے بڑی معصومیت سے کہا اگر انڈیا سے جنگ ہوجاتی ہے تو ہمیں کیا فائدہ ہوگا ؟ میں نے اس کی طرف مسکراتے ہوئے دیکھا اور بولنا شروع کیا ، پہلی بات یہ ہے کہ پاکستان اور انڈیا←  مزید پڑھیے

میڈی جھوک دی مٹھڑی بولی ۔۔۔۔ فہد احمد/قسط 3

پچھلی ݙو قسطاں اچ آپاں  زبان دے حقوق تے  سرایکیدی تاریخ بارے پڑھیا ہیسے ،  جنہاں بھراواں کینی پڑھیاں مہربانیکریسو تےپڑھسو، میڈی جھوک دی مٹھڑی بولی ۔۔۔۔ فہد احمد/قسط 1 میڈی جھوک دی مٹھڑی بولی ۔۔۔۔ فہد احمد/قسط 2 تے←  مزید پڑھیے

جب بم پھٹتے ہیں۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

وہ 7 نومبر 2007 جمعہ مبارک کا دن تھا، جب پاڑاچنار شہر میں ہر طرف ایک عجیب سی ویرانی چھائی ہوئی تھی ہر طرف ہُو کا عالم، وہ شہر جہاں ہر روز لاکھوں لوگ ہنستے گنگناتے رہتے تھے صبح سویرے←  مزید پڑھیے

حکومت اور پی ٹی ایم کے مابین مذاکرات کا نیا دور۔۔۔۔نصیر اللہ خان

پی ٹی ایم علاقائی تنظیم ہے اور نہ صرف فاٹا تک ہی محدود ہے، بلکہ یہ تمام پختونوں کی نمائندہ تحریک ہے، جس میں شمالی اور جنوبی پختونخواہ کے تمام پختون علاقے شامل ہیں۔ اس لیے خیال رہے کہ پی←  مزید پڑھیے

جنگ کیا ہے؟ — بلال شوکت آزاد

جنگ وہ تردد اور وہ تشدد ہے جو انسان امن کے خلاف جاکر کرتا ہے, اپنی ذہنی حیثیت اور نفسیاتی کشمکش کو رد کرکے کرتا ہے, وہ بھیانک کیفیت ہے جس میں ہم قیامت کی ایک ہلکی سی جھلک دیکھ←  مزید پڑھیے

حقیقت کی دُنیاسے۔۔۔ایم ۔اے۔صبور ملک

پاکستان نیا نیا قائم ہوا تھا،بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح گورنر جنرل کے عہدے پر فائز تھے،برطانیہ کے بادشاہ کا بھائی پاکستان کے دورے پر آرہا تھا،قائد اعظم اسکے استقبال کے لئے کہا گیا،نظم وضبط پر قائم جناح نے←  مزید پڑھیے

سلام افواجِ پاکستان۔۔۔علینا ظفر

ارشادِ باری تعالی ہے: “اور جہاں تک ہو سکے فوج کی جمیعت کے زور سے، گھوڑوں کے تیار رکھنے سے، اُن کے مقابلے کے لیے مستعد رہو کہ اُس سے خدا کے دشمنوں اور تمہارے دشمنوں اور اُن کے سِوا←  مزید پڑھیے

عجیب قوم ہے یہ پاکستانی۔۔۔۔سید شاہد عباس

پاکستانی بھی بڑی عجیب قوم ہیں۔ یہ دشمن کو پتا ہی نہیں چلنے دیتے کہ ان کے رویے کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ آپ یقیناً راقم الحروف کی بات سے نہ صرف مکمل اختلاف کا حق رکھتے ہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

سب سے بڑی جمہوریت اور مودی ذہنیت ۔۔ علی نقوی

صبح جب بھارت کی جانب سے کی گئی کارروائی کی خبریں پاکستانی چینلز پر سنیں تو دل مطمئن نہیں ہوا سوچا انڈین میڈیا کی بھی سنتے ہیں یوٹیوب پر انڈیا ٹوڈے کی لائیو نشریات زور و شور سے جاری تھیں←  مزید پڑھیے

کراچی والے بندو خان کے کباب اور ان کا تلا ہرا پراٹھا ، کون بھلا سکتا ہے؟۔۔۔۔۔احمد سہیل

بندو خان کے کباب کراچی کی شناخت ہے۔ ایک زمانے میں کہا جاتا تھا جس نے بندو خان کباب نہیں کھائے اس کو اپنے آپ کو کراچی والا کہنے کا حق نہیں ہے۔ مجھے یاد ہے کہ بیرون کراچی سے←  مزید پڑھیے

اسلامی لائبریریوں کا شاندار ماضی۔۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

بظاھر کتابیں لکھنے والے مرچکے ہوتے ہیں لیکن وہ اپنے الفاظوں میں زندہ رہتے ہیں۔ جب بھی آپ کوئی کتاب پڑھنے کے لیے اٹھاتے ہیں تو مصنف اپنے الفاظ کے ذریعے آپ سے مخاطب ہو کر آپ کو زندگی کے←  مزید پڑھیے