مسیحی اسپین کے بادشاہ اروون بن اذخوش نے 351 ہجری میں قرطبہ کا دورہ کیا جب وہ قرطبہ کے شاہی قصر الزہراء میں داخل ہوا اور اس کی چمک دمک اور خدم و حشم اور اسلحہ و سامان دیکھا تو← مزید پڑھیے
مسئلہ یا معاملہ کوئی بھی ہو چونکہ ہمارا دانشور بات ہمیشہ سقوط ڈھاکہ سے شروع کرتا ہے لہذا طوعاً کرہاً مجھے بھی وہیں سے بات شروع کرنی پڑے گی. تو عرض ہے کہ سقوطِ ڈھاکہ یقیناً ہماری تاریخ کا ایک← مزید پڑھیے
آج تیسرا دن ہورہا ہے۔ راولپنڈی میں ناکے پر موجود سپاہی محمد زعفران شہید ہو گیا ، اس کے ساتھ موجود دیگر اہلکار گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے لیکن مجھے سوشل میڈیا پر کوئی ہلچل نظر نہیں آئی ۔ مجھے← مزید پڑھیے
یحییٰ مارشل لا سراسر عوام کے ساتھ فراڈ تھاـ یحیی خان نے جلد انتخابات کرانے کا اعلان کیاـ عوامی لیگ، پیپلز پارٹی اور نیشنل عوامی پارٹی (مولانا بھاشانی بیجنگ اور ولی خان ماسکو) سمیت تقریباً تمام دائیں و بائیں بازو← مزید پڑھیے
کچھ لوگ فطری صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں اور جلد لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا کر چھا جاتے ہیں اور کچھ لوگ چھپا رستم بن کر اپنی محنت کو روزانہ کی بنیاد پر جاری و ساری رکھ کر نام← مزید پڑھیے
بھارت دنیا کی دوسری بڑی جمہوریت ہونے کا دعویدار ہے، یقیناً بھارت میں حکومتی سطح پر تو جمہوریت کا تسلسل رہا لیکن اس کے برعکس بھارت کے بطور قوم رویوں میں ڈکٹیٹر شپ والا رویہ پنپ رہا ہے اور اس← مزید پڑھیے
ایک نئی ابھرتی ہوئی گلوکارہ نے موسیقار کو کہا کہ اسے گانوں کا چس نہیں آ رہا ، لگتا ہے دُھنیں پرانی ہو گئی ہیں ۔ ماسٹر جی نے فرمایا ، “بیٹا دُھن تو ایک ہی ہے ، کبھی پرانی← مزید پڑھیے
ڈاکٹر حسن منظر کا افسانوی مجموعہ “جھجھک” اس وقت میرے زیر مطالعہ ہے۔ یہ ہمارے معاشرے کی وہ تصویریں ہیں جن پر نظر پڑتے ہی ہم اپنی آنکھیں بند کر لیتے ہیں۔ یہ وہ تلخ حقیقتیں ہیں، جن کا← مزید پڑھیے
ایمبولینس کی آواز قریب آتی جا رہی تھی۔ اچانک یہ آواز رک جاتی ہے۔ گاڑی ہمارے گھر کے گیٹ کے سامنے رکتی ہے۔ میں نیم بیہوشی کی حالت میں کچھ دیکھ نہیں پا رہا تھا۔ مجھے تیز چلتے قدموں کی← مزید پڑھیے
محمد سمیع سواتی بھائی کا محبت نامہ ملا کہ لالہ بمورخہ 22 فروری FTC کراچی میں جمیعت کا سوشل میڈیا کنونشن منعقد ہورہا ہے، آپ نے آنا ہے۔ حالانکہ نہ جانے کا میرے پاس بہترین جواز تھا کہ اس شام← مزید پڑھیے
چند متعصبانہ تبصروں کو تاریخ سمجھنے والے دانش گردوں سے گذارش ہے کہ تاریخ بہرصورت حقائق پر مبنی ہوتی ہے گوکہ ان حقائق کے مقابلے میں مزید حقائق دے کر اسے رد کیا جا سکتا ہے لیکن تاریخ آپکی امڈتی← مزید پڑھیے
میں نے اپنے دوست سے معذرت خواہانہ انداز اپناتے ہوئے اک اجازت مانگی کہ اگر اپ کی اجازت ہو تو آپ پر لکھنے کی جسارت کروں ؟ دوست نے پھس پھسا منہ بنا کر میری طرف دیکھا اور کہا مجھ← مزید پڑھیے
بی ایس او کی تقسیم پر سینکڑوں صفحات لکھے جاچکے ہیں اور لکھے جاتے رہیں گےـ 1967 کی اس صاف ستھری حماقت کا بار کسی نے سردار کے گلے ڈالا اور کوئی اسے مڈل کلاس کے کندھوں پر تلاش کرتا← مزید پڑھیے
کرنے والے نے صرف ایک سوال کیا، لیکن جواب دینے والے کے پاس جیسے بیان کرنے کو ایک داستان تھی، مگر جواب دینے والے سے جواب نہ دیا گیا۔بس اُس کے چند آنسو جیسے سب بیان کر گئے۔ اور کوئی← مزید پڑھیے
طیفا اپنے دوست کے ساتھ بیٹھا چائے پی رہا ہے۔ چائے کی ایک چسکی لینا اس قدر معمولی واقعہ لگتا ہے کہ اس طرف دھیان بھی نہیں جاتا (اگر چائے کپڑوں پر گر گئی تو معاملہ فرق ہے) لیکن یہ← مزید پڑھیے
ماں بولیوں کے عالمی دن کے موقعے پہ فقیر نے مادری زبان میں ایک پوسٹ لگائی۔ کئی احباب نے اِستعجاب اور لاعلمی کا اظہار کیا کہ ” کیا یہ زبان پاکستان میں بھی بولی جاتی ہے ؟” انکی حیرانگی بجا← مزید پڑھیے
2 جولائی ، 1972 پاک بھارت جنگ ختم ہوئے ساڑہے آٹھ ماہ ہو چکے ہیں ۔ تیرہ دن پر محیط جنگ جس کا اختتام 16؛دسمبر 1971 میں ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں عوامی سرنڈر کی صورت میں ہوا اور اب← مزید پڑھیے
موجودہ دور میں دنیا کی ترقی کا یہ عالم ہے کہ سینکڑوں میلوں دور دنیا کے ایک سرے میں بیٹھا ہوا شخص دنیا کے دوسرے سرے میں بیٹھے ہوئے شخص کے ساتھ نہایت صاف و شفاف انداز میں بلا روک← مزید پڑھیے
ساٹھ کی دہائی میں لیاری کو کچی آبادی قرار دے کر شہر کے مضافات میں منتقل کرنے کے ایوبی منصوبے نے عوام کو خوف زدہ کر دیا تھا۔ قوم پرستوں کے زبردست احتجاج کے بعد مارشل لا حکام منصوبے سے← مزید پڑھیے
پیاری امی جان آداب امید ہے آپ بخیرو عافیت ہوں گی اور حسب معمول ابا اور بھابھیوں کا جینا حرام کررہی ہوں گی۔ کتنا اچھا لگتا ہے جب آپ ابا پہ گلا پھاڑے چیختی اور پلو پھیلا پھیلا کے بھابھیوں← مزید پڑھیے