نگارشات    ( صفحہ نمبر 691 )

وڑجیکل سٹرائیک ۔۔۔ معاذ بن محمود

بھایا۔۔ کا کر رے ہیں؟ کچھ نہیں بس خالص بھری ہاتھ لگی تھی، سوچا دو دو ہاتھ کر لیں۔ آپ سُنائیے؟ ارے کچھ نہیں بھایا۔ اوپر سے حکم آیا ہے۔ ہم کا واک پہ جانا ہوگا۔  ناہی کیجیے۔ رات کے←  مزید پڑھیے

فوری سفارتی حملہ کیجیے۔۔۔۔انعام رانا

یہ بات بالکل درست ہے کہ انڈین فائٹر ہمارے “مانسہرہ والے بالاکوٹ” تک آئے۔ یہ بھی درست ہے کہ ہمارے طیاروں نے بھاگنے پہ مجبور کر دیا۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ ہمارا کوئی نقصان نہیں ہوا سوائے اس کے←  مزید پڑھیے

“درویشوں کا ڈیرہ” کی تقریبِ رونمائی کا احوال۔۔۔۔مزمل صدیقی

کتاب درویشوں کا ڈیرا پر ہم نے بہتوں کی آراء سُنیں اور اپنے کانوں سے دھواں نکلتے محسوس کیا ۔بارے بار پہلی کوئی عقل کی باتیں کانوں میں پڑیں  ۔خلاصہ جس کا یہ ہے فرد کی آزادی دراصل کیا ہے←  مزید پڑھیے

کرک کا نوحہ”تف ہے مجھ پر اور تف ہے تم پر”۔۔۔۔عارف خٹک

کرک میں دو بھائی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غیر موجودگی میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر گئے۔ آج  آپ چیخ رہے ہیں  کہ کیوں مر گئے؟ میں کہتا ہوں ایک طرح سے اچھا ہوا کہ مر گئے۔ احساس جرم←  مزید پڑھیے

روحانی علم کی کنجیاں کبالا والوں اور صوفیا کے پاس ہیں ۔۔۔نذر محمد چوہان

روحانی علم کی کنجیاں کبالا والوں اور صوفیا کے پاس ہیں ۔ صوفی اور کبالا والے مذاہب سے ہزاروں سال پہلے روحانی جستجو میں لگے رہے ۔ قبالا والے حضرت آدم کی کتاب ; The Angel of God’s Secret کو←  مزید پڑھیے

مہمان بلائے جان۔۔۔۔ڈاکٹر ساجدہ سلطانہ

 ہماری آج کی روداد ان دکھی لوگوں کے نام جن کے گھر مہمانوں سے اٹے رہتے ہیں۔ ویسے تو مہمان رحمت ہوتے ہیں مگر کچھ مہمان ایسے بھی ہیں جن کے نہ آنے کا وقت مقرر ہوتا ہے اور جانے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور ذمہ دار قلمکار۔۔۔منور خان

جب سے سوشل میڈیا عام ہوا ہے ہر انسان ہی اس سے مستفید ہورہا ہے کچھ لوگ تفریح کے لئے تو کچھ لوگ ذاتی تسکین کے لئے اور چند لوگ سماجی سرگرمیوں ( جو کہ اصل مقصد ہے) کے لئے←  مزید پڑھیے

عورتوں کی تعلیم سے متعلق ایک روایت کا جائزہ۔۔۔مفتی امجد عباس

سُنی و شیعہ مصادر میں اِس مضمون کی ایک روایت وارد ہوئی ہے “لا تنزلوا النساء بالغرف ولا تعلموهن الكتابة” کہ عورتوں کو بالا خانوں میں نہ بیٹھنے دیا کرو اور اُنھیں لکھنا نہ سکھاؤ۔ اِن جملوں کے علاوہ بعض←  مزید پڑھیے

دانشور بننے کے اجزائے ترکیبی۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج میں آپ کو دانشور بننے کے چیدہ  چیدہ طریقے بتاؤں گا۔ جن پر عمل کرکے آپ وطنِ عزیز کے ایک جانے پہچانے  دانشور بن سکتے ہیں۔ اور لوگوں میں آپ کا سکہ چلے گا۔ سب سے پہلے تو آپ←  مزید پڑھیے

شاہد خٹک تمھارا خدا ہی حافظ ہے۔۔۔۔اے وسیم خٹک

جب الیکشن ہوتے ہیں اور امیدوار کی  جیب میں ساڑھے سات سو روپے ہوتے ہیں اور وہ ملک کا سب سے گھٹیا موبائل کیو موبائل فون کا استعمال کرتا ہے ـ پھر الیکشن کمپین کے دوران عمران خان اپنے امیدوار←  مزید پڑھیے

شو کمار بٹالوی نال میریاں ست ملاقاتاں۔۔۔۔سرجیت پاتر

شو نال میریاں گنتی دیاں ملاقاتاں ہوئیاں۔ جدوں کدی میں کلاس وچ شودی شاعری پڑھاؤاندا پڑھیار مینوں کہندے: سر کوئی شو دی گل سناؤ۔ اودوں میرا جی کردا کاش میں شونوں کجھہ ہور ملیا ہوندا۔ پر شو دے جیؤندے جی←  مزید پڑھیے

دو عورتیں ،ایک کہانی۔۔۔۔عامر عثمان عادل

آئیے آج آپ کو دو خواتین سے ملواتے ہیں پہلی تصویر محبوبہ مفتی کی ہے جو مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیر اعلی ہیں اور لوک سبھا کی ممبر بھی رہ چکی ہیں جنہیں انکے خاندانی پس منظر میں بھارت نواز←  مزید پڑھیے

شادی کی رسمیں یا فضول خرچی؟۔۔۔ذوالقرنین ہندل

دنیا میں معاشرتی بگاڑ کی بدولت ، نفسیاتی بیماریاں بھی جدت کے ساتھ بڑھتی چلی جا رہی ہیں۔جس کا باعث بنی نوع انسان خود ہے۔ہمیشہ کی طرح پاکستان میں پھر سے مہنگائی کی باز گشت سنائی دے رہی ہے۔مانتے ہیں←  مزید پڑھیے

امریکہ کے دوغلے معیار۔۔۔۔حسن بہشتی پور

امریکی ذرائع ابلاغ میں ٹرمپ حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی منتقلی اور جوہری ری ایکٹر کی تعمیر پر مبنی فیصلے کی خبریں زوروں پر ہیں۔ لیکن اس بارے میں چند نکات←  مزید پڑھیے

تھانیدار صاحب!کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے۔۔۔فہیم چغتائی

پنجاب پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے جس کی آبادی تقریباً 110 ملین سے زائد ہے۔ اور اس سب سے بڑے آبادی والے صوبے کے لیے بنائی گئی پنجاب پولیس تقریباً 2 لاکھ پر مشتمل←  مزید پڑھیے

میڈی جھوک دی مٹھڑی بولی ۔۔۔۔ فہد احمد/قسط 2

پچھلی قسط اچ آپاں پڑھیا ہاسے کہ  کہیں وی زبان دے بولݨ آلاں کو  حق اے کہ وہ آپوݨیں  بولی بولݨ دے تے اوندا ناں سݙ واواݨ کیتے  آزاد ہی وے۔ کوی تواکوں زوریں مسایں نی اکھواسڳدا کہ تساں کیا←  مزید پڑھیے

افتخار نسیم اردو کی ” گے ” شاعری کا ابو نواس :معاشرتی تناو،احتجاج اورتیسری جنس کی مزاحمتی آواز۔۔۔۔۔احمد سہیل

تعارف اور ترجمہ : احمد سہیل افتخار نسیم عرف ” افتی” نے اپنی انگریزی نظموں کا مجموعہ MYRMECOPHILE{ معنئی: عضویات} آٹھ دسمبر ۲۰۰۷ کو مجھے بھجوائی تھی، اس کتاب میں اکیاون/ ۵۱ نظمیں شامل ہیں۔ افتی نسیم ۱۵ ستمبر ۱۹۴۶←  مزید پڑھیے

تہذیب اسلامی کے درخشاں پہلو۔۔۔۔ ملک گوہر اقبال خان رما خیل

مسیحی اسپین کے بادشاہ اروون بن اذخوش نے 351 ہجری میں قرطبہ کا دورہ کیا جب وہ قرطبہ کے شاہی قصر الزہراء میں داخل ہوا اور اس کی چمک دمک اور خدم و حشم اور اسلحہ و سامان دیکھا تو←  مزید پڑھیے

قومیت کا بت، دانشور اور ہمارا مستقبل۔۔۔۔آصف وڑائچ

مسئلہ یا معاملہ کوئی بھی ہو چونکہ ہمارا دانشور بات ہمیشہ سقوط ڈھاکہ سے شروع کرتا ہے لہذا طوعاً کرہاً مجھے بھی وہیں سے بات شروع کرنی پڑے گی. تو عرض ہے کہ سقوطِ ڈھاکہ یقیناً ہماری تاریخ کا ایک←  مزید پڑھیے

سپاہی کی شہادت اور ہماری مجرمانہ خاموشی۔۔۔۔سید بدر سعید

آج تیسرا دن ہورہا ہے۔ راولپنڈی میں ناکے پر موجود سپاہی محمد زعفران شہید ہو گیا ، اس کے ساتھ موجود دیگر اہلکار گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے لیکن مجھے سوشل میڈیا پر کوئی ہلچل نظر نہیں آئی ۔ مجھے←  مزید پڑھیے