نگارشات    ( صفحہ نمبر 693 )

موت۔۔۔مولانا رضوان اللہ پشاوری

موت دیگر مخلوقات کی طرح خالق کائنات کے حکم کن سے وجود میں آئی ہے اور ہمیشہ انسانی نظروں سے اوجھل رہتی ہے، انسان اسے ڈھونڈتے ہوئے بھی نہیں پاسکتا،بلکہ اگر یوں کہا جائے تو بجا ہوگا کہ انسانی آنکھ←  مزید پڑھیے

جنون کی قربانی۔۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

اس کا سانس پھولا ہوا تھا،نتھنے تیز تیز پھول اور سکڑ رہے تھے ،پسینہ بالوں سے بہتے بہتے جوگرز تک جا رہا تھا،آنکھوں میں ایک وحشت تھی ٹانگیں جواب دے رہیں تھیں مگر وہ پوری قوت مجتمع کیے دوڑے جا←  مزید پڑھیے

بھارت کا مکروہ چہرہ۔۔۔۔سید علی احمد بخاری

پلوامہ حملے کے بعد سے انڈین لیڈرشپ ،میڈیا بشمول عوام نے جس طرح سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کیا ہوا ہے اِس کے بعد بحیثیت مجموعی اِنڈین قوم کاوہ مکروہ اور بھیانک چہرہ دیکھنے کو ملا جس سے پاکستانی←  مزید پڑھیے

خدا کیا چیز ہے۔۔۔حسن کرتار

جہاں تک ادب کا معاملہ ہے کسی عام انسان کو یا ہر انسان یہاں تک کہ ذرے ذرے کو خدا سمجھنا عام سے بھی عام تر بات ہے۔ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ بڑے درویش اور دانا←  مزید پڑھیے

بچے کے خواجہ سرا بننے کی طبی وجوہات۔۔۔۔صمد خان

قرآن مجید کے مطالعہ سے کسی بھی ذی عقل کو اندازہ ہو سکتا ہے کہ کتاب الٰہی کا اصل موضوع انسان اور مخاطب بھی بنی نوع انسان اور جنات ہی ہیں۔ جگہ جگہ انسانوں، گروہ جن و انس کی اصطلاحات←  مزید پڑھیے

تعلیم وتربیت اورسازگار ماحول۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

ماحول عربی زبان کا لفظ “مَا اورحَولَ” کا مرکب ہے۔ جس کے معنی “جو اس کے آس پاس” ہیں۔قرآن مجید میں یہ لفظ اس ہی معنی میں استعمال ہوا ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے: مَثَلُهُمْ کَمَثَلِ الَّذِي اسْتَوْ قَدَنَارًا فَلَمَّآ اَضَآءَتْ←  مزید پڑھیے

فرمان کسکر بالکل ٹھیک وقت پر آیا ہے۔۔۔۔محمد حسین آزاد

فرمان علی کسکر پندرہ سال کا ایک غریب لڑکا ہے جس کا تعلق صوابی کے علاقے ترکئی کے ایک چھوٹے سے گاؤں ”کمرگئی“ سے ہے۔ اس کو لوگ ایک مسخرے کے طور پر دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس←  مزید پڑھیے

لیاری۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/قسط6

اس سے پہلے کہ لیاری میں قوم پرست سیاست کے عروج و زوال پر بات کی جائے “ککری گراؤنڈ” کا ذکر کرنا بہتر ہوگاـ لیاری کی تاریخ میں ککری گراؤنڈ کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہےـ بلکہ یوں کہنا بہتر←  مزید پڑھیے

آج مادری زبانوں کا عالمی دن ہے۔۔۔۔عاطف رحمان

مادری زبان کا تحفظ مادری زبان بولنے والا ہی کر سکتا ہے مگر جہاں ماحول یہ ہو کہ ذرا سا بھی صاحبِ حیثیت شخص یہ فرق کرکے اپنے بچوں سے اردو اور انگریزی میں بات کرنے کوترجیح دیتا ہوکہ مادری←  مزید پڑھیے

میڈی جھوک دی مٹھڑی بولی ۔۔۔۔ فہد احمد/قسط 1

ایکوی (٢١)فروری کوُ  ماٻولی دی ڄیہاڑ دے ناں تے دنیا اچ منایا ویندے ایں موقعے تے لوڑ تا ہای  مٹھڑی ما ٻولی  سرایکی کیتے ݙھیڳ سارا دا کجھ لکھاں ہاںلیکن میݙا آلس ہیووے کہ تفصیل نمہی  لکھ سگاں۔          ←  مزید پڑھیے

جنگ۔۔۔عنبر عابر

رات کی تاریکی ہر طرف اپنے پر پھیلا چکی تھی اور فضا پر عجیب سی سراسیمگی چھائی ہوئی تھی۔یہ اندیشوں کی رات تھی جو طوفانوں کو جنم دینے کیلئے دم سادھے ہوئی تھی۔ ناگاہ نائٹ ٹیلی سکوپ لگائے پاکستانی محب←  مزید پڑھیے

جنگ کھیڈ نہیں ہوندی زنانیاں دی۔۔۔۔ایم اے۔ صبور ملک

پلوامہ خود کش حملہ کے بعد بھارتی توپوں کا رخ حسب سابق ایک بار پھر پاکستان کی طرف ہو گیا،بھارتی میڈیا ہو یا سیاست دان ،حکمرا ن ہو ں یا فوجی جنتا،فلم انڈسٹری ہو یا سوشل میڈیاہر طرف پاکستان کے←  مزید پڑھیے

صرف ہمت اور محبت، زندگی آسان ۔۔۔نذر محمد چوہان

لکھاری لوگ اللہ تعالی کے بہت خاص لوگ ہوتے ہیں کائنات کا بہت خوبصورت حُسن ۔ وہ اپنی لکھائیوں سے اپنی اور لوگوں کی کہانیاں سنا کر اپنی بھی ہمت بندھا رہے ہوتے ہیں اور پڑھنے والوں کی بھی ۔←  مزید پڑھیے

ابو حمار اور نفسیات۔۔۔ اختر علی سید

آغاز ہی میں ایک اعتراف ضروری ہے۔ حضرت وجاہت مسعود کی تحریر سے پہلے میں ابو حمار نامی کسی اصطلاح اور اس کے معنی کے بارے میں مکمل طور پر لاعلم تھا اور اب بھی ہوں۔ اس لئے کہ انہوں←  مزید پڑھیے

بھارت کا شکتی شالی لال ٹماٹر۔۔۔سید عارف مصطفٰی

بھارتی فلموں میں ہم نے کبھی کبھی اک تہوار کے موقع پہ بلندی پہ لٹکائی گئی مٹی کی اک مٹکی پھوٹتی دیکھی ہے کہ جسکے پھوٹتے ہی سب خوشی سے نہال ہوجاتے ہیں ، لیکن بھارتی ٹی وی نیوز چینلز←  مزید پڑھیے

غربت کا حل۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

دس ہزار سال میں پہلی بار دنیا میں غریبوں کی تعداد میں کمی ہونے لگی ہے عالمی اقتصادی فورم نے اپنی نئی ماہانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کی آبادی کے 50 فیصد افراد کا شمار مڈل کلاس یا←  مزید پڑھیے

کتاب ” درِادراک ” میری نظر میں۔۔۔ محمد فیاض حسرت

ہندوستان کے ایک دوست نے پوچھا کہ حضور کیا کر رہے اِن دنوں آپ ؟ تو جواباً میں نے عرض کِیا کہ ” درِ ادراک ” کا مطالعہ کر رہاہوں ۔اُس نے مجھ سے ایک خوب صورت سوال پوچھا ،←  مزید پڑھیے

لیاری۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/قسط5

اس سے پہلے کہ ہم ون یونٹ مخالف تحریک اور بی ایس او کی پیدائش پر بات کریں، پہلے آئیے لیاری کے چند ترقی پسند بزرگوں کو یاد کرتے ہیں۔ ویسے تو پورا لیاری ہی تاریکی کے خلاف جگنوؤں کی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں غدار سٹیٹ سبجیکٹ رول۔۔۔شیر علی انجم

محترم قارئین، گلگت بلتستان کی بین الاقوامی اور ملکی تناظر میں آئینی اور قانونی حیثیت اور اس خطے کی اکہتر سالہ سیاسی محرومیوں کے حوالے پاکستان کے شہر ی  آگاہ نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ اس خطے کے مسائل←  مزید پڑھیے

یہ کیسی تبدیلی ہے ؟۔۔۔نصیراحمد خان

یہ کیسی تبدیلی ہے؟ جس میں عوام کے ساتھ محض وعدے وعید سے کام چلایا جاتا ہے۔ نام نہاد تبدیلی دراصل گرانی اور افراطِ زر کے مترادف دکھائی دے رہی ہے۔ عوام کو سبز باغ دکھائے جاتے ہیں اور ان←  مزید پڑھیے