بناکر فقیروں کا ہم بھیس غالب تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں کسی نے کیا خوب کہا ہے کی جس ملک کے پارک اور کھیلوں کے میدان ویران ہوں وہاں کے ہسپتال آباد ہوتے ہیں۔ہمارے یہاں لوگوں کی دو ہی تفریح← مزید پڑھیے
ایک مشہور بزرگ حضرت عبداللہ ابن مبارکؒ کا ایک مشہور واقعہ تذکرة الاولیاء میں درج ہے۔ آپ کے بارے میں لکھا ہے کہ ’’ آپ ایک بار حج سے فراغت کے بعد حرم شریف میں کچھ دیر تک سوگئے۔ آپؒ← مزید پڑھیے
ایک عمومی غلط فہمی یہ ہے کہ قرآن تمام انسانوں کیلئے ہدایت کا سرچشمہ ہے، ایسا ہرگز نہیں، قرآن کی ابتدائی آیت ہی اس فلسفے کی تردید کرتی دکھائی دیتی ہے ” ذلک الکتاب لاریب فیه هدی للمتقین ” یعنی← مزید پڑھیے
کل میں نے اپنے بیٹے کو ریاضی کا ایک سوال حل کروایا، آج جب وہ سکول سے واپس آیا اور میں نے حسبِ معمول اس کا کام چیک کیا تو مجھے یہ دیکھ کر بہت غصہ آیا کہ اس کے← مزید پڑھیے
پاراچنار، پاڑہ چنار، پاڑاچنار، توتکائے، یہ چاروں ایک ہی شہر نما وادی کے نام ہیں، جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہوتا ہے کہ ایک درخت کا نام اس شہر نے اپنے ساتھ جڑ کے رکھا ہے اور اس درخت← مزید پڑھیے
میں نے باقاعدگی سے نظموں کی صرف ایک کتاب پڑھی ۔ سارا شگفتہ کی کتاب” آنکھیں “۔اِس کتاب کا مطالعہ کرنے سے یہ ممکن نہیں کہ آپ کی آنکھیں آنسوؤں سے محروم رہ جائیں ۔ درد کی کیفیت اس طرح← مزید پڑھیے
باقر مہدی نام اور تخلص باقر ہے۔۱۱؍فروری۱۹۲۷ء کو ردولی ،ضلع بارہ بنکی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد جعفر مہدی اردو مرثیے کے نامور شاعر تھے۔ایم اے(معاشیات) لکھنؤ یونیورسٹی سے ۱۹۵۲ء میں کیا۔ ایم اے (انگریزی ادب) بمبئی یونیورسٹی سے← مزید پڑھیے
مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میری نانی جان، نانا کے ساتھ عمرے پر گئیں تھیں، وہ آخری سال تھا جب بحری جہاز کے ذریعے لوگ عمرہ کر سکتے تھے، نانی جان بوڑھی تھیں اور رسّے کے ذریعے بحری جہاز← مزید پڑھیے
پارٹیشن کے بعد کثیر الاقومی ریاست کے نام پر پاکستان معروضِ وجود میں آیا۔ مشرقی پاکستان، موجودہ بنگلہ دیش بھی اس وقت قائداعظم محمد علی جناح صاحب کے اسلامی جمہوریہِ پاکستان کا حصہ تھا ۔بعد میں 27 مارچ 1948 ء← مزید پڑھیے
حج استطاعتی اور غیر استطاعتی کی بحث میں دیکھو وہ الجھ رہے جن کی اکثریت حج کو بعد میں تاحیات کرپشن کے لیئے بطور لائسنس انجام دیتے اور حاجی لکھوا کر پھر دل کھول کر چُرھلُو پھیرتے ہیں۔ کبھی کسی← مزید پڑھیے
اس سال حکومت نے حج پر جو سبسڈی دی جارہی تھی اسے ختم کردیا ہے ، سبسڈی ختم ہوتے ہی اک بندے پر ایک لاکھ ستر ہزار روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے ، اس کا مطلب یہ ہوا جو← مزید پڑھیے
نیند سے زیادہ مجھے کوئی بھی شے عزیز نہیں ۔ سو کر ایک عجیب سا روحانی سکون ملتا ہے مجھے ۔ یہی وجہ سے ایک لمبے عرصے سے دوپہر کو سونا میرا پسندیدہ ترین مشغلہ ہے۔ اس نیند کو میں← مزید پڑھیے
مجھے یاد ہے وہ وقت جب بلوچستان لبریشن آرمی روز ہمیں ای۔میل میں پاکستانی فوج کے سربریدہ اہلکاروں کی لاشوں کی تصاویر بھیجتی تھی کہ پاکستانی فوج سے بہت جلد آزادی ملنے والی ہے۔ مگر میں خاموش رہا۔ مگر لندن← مزید پڑھیے
ہزاروں سال پہلے کسی انسان نے پہلی بار برتن بنایا ہو گا۔ گیلی مٹی کبھی آگ میں گری ہو گی اور باہر آ کر سوکھ کر سخت ہو گئی ہو گی۔ اس سے سخت اور کھوکھلی شکل بنائی ہو گی← مزید پڑھیے
برس دن گزرے، ایک بڑے اردو اخبار کے راول پنڈی ایڈیشن میں ایڈیٹر کے نام خطوط میں ہیلری کلنٹن کے نام ایک کھلا دیکھا۔ خط نگار یا نگارن نے ہیلری کو جناب کلنٹن کی مبینہ “بے وفائی” پر کچھ مشورے← مزید پڑھیے
بلاشبہ زراعت اس وقت سب سے بڑا انسانی پیشہ ہے کیونکہ یہی وہ طریقہ ہے جس کی مدد سے ہم اپنی خوراک اور لباس کا بندوبست کرتے ہیں۔ تاہم زراعت بہت پرانی نہیں ہے۔ زراعت کی تاریخ دس ہزار سال← مزید پڑھیے
پہلی اگست 1966 میں چارلس وہٹ مین نے یونیورسٹی آف ٹیکساس ٹاور میں اوپر جانے والے زینے پر قدم رکھا۔ پچیس سالہ نوجوان تین منزلیں چڑھ کر اوپر پہنچا۔ اس کے ساتھ اسلحے کا بیگ تھا۔ اوپر جا کر سب← مزید پڑھیے
بھارتی ریاست راجستھان شاہی محلوں، قلعوں اور رنگارنگ ثقافت کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔یہاں کے گلابی، نیلے اور سنہری شہر اپنی مثال آپ ہیں۔ راجستھان کا دارالحکومت جے پورہے جو اپنے گلابی رنگ کے درودیوار کے باعث ’’گلابی← مزید پڑھیے
امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد بر صغیر ہی کے نہیں ، بلکہ عالم اسلام کی ایک برگزیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں ، مولانا نہ صرف وقت کے عظیم مفکر اسلام ، مفسر قرآن اور سیاسی رہنما تھے ،← مزید پڑھیے
بل کھاتی پہاڑی سڑک پر لوگ جمع تھے۔ مجھے کسی نے فون کیا تھا۔ اور میں ویڈیو کیمرہ لیے چلا آیا تھا۔ نیوزچینل کی نوکری جو ہوئی۔ لوگ سینکڑوں فٹ گہرے کھڈ میں کچھ دیکھنے کی کوشش کر رہے تھے← مزید پڑھیے