نگارشات    ( صفحہ نمبر 704 )

کیا آپ کا بچہ کند ذہن ہے؟ لرننگ سٹائلز کے بارے میں جانئے۔۔۔۔۔محمد سلطان

کچھ بچے تدریسی عمل کے دوران کیوں جلدی سیکھ جاتے ہیں جبکہ کچھ کو وہی سبق سیکھنے یا یاد کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ بچوں کے کم یا زیادہ ذہین ہونے کا تعلق ان کے والدین کی←  مزید پڑھیے

آئیں کمراٹ کی سیر کریں۔۔۔۔محمد حسین آزاد

کمراٹ خیبر پختونخوا کے شمالی علاقہ جات ضلع دیر بالا کے آخری حدود میں واقع ہے۔ضلع دیر میں بہت سارے ایسی سیاحتی مقامات موجود ہیں جو قدرتی خوبصورتی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے  جیسے جہاز بانڈہ ، سیدگئی ڈنڈہ ،←  مزید پڑھیے

قدوۃ السالکین حضرت علامہ خواجہ محمداکبرعلی ؒ چشتی میروی۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اللہ اللہ کیے جانے سے اللہ نہ ملے ۔ اللہ والے ہیں جواللہ سے ملادیتے ہیں اللہ رب العزت نے انسان کواشرف المخلوقات بناکرطرح طرح کی نعمتوں سے نوازا جن کاانسان شماربھی نہیں کرسکتاہے جن وانس کی وجہ تخلیق بھی←  مزید پڑھیے

اصلاح ضروری ہے۔۔۔۔۔نمرہ شیخ

ابھی ‏انو بھائی  پارک کراچی میں کچھ لوگ فٹبال کھیل رہے تھے۔۔ کھیلیں بالکل کھیلیں یہ آپکا حق ہے ۔لیکن باہر سڑک پر آنےوالی ٹریفک کاخیال کریں۔ ابھی کھیلتے ہوئے باہر آنے والی ایک گیند سے میرا بھائی  ایک حادثے کا←  مزید پڑھیے

ہماری تصویر قابل رحم ہے۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

کچھ دن پہلے آئی ڈی کاڑد کی تجدید کرنے نادرہ آفس گیا سفید رنگ کے اجلے کپڑے پہنے شیو ہلکی سی چھوڑ دی کہ اچھا لگے گا ٹوکن نمبر لیا اور باری کا انتظار کرنے لگا، جب میری باری آئی←  مزید پڑھیے

لاہور کی اک شام۔۔انعام رانا

(ستائیس جنوری ۲۰۱۹ کو “نیرنگ” میں محترم شاہد عثمان کی جانب سے منعقدہ ایک ادبی تحریک میں پڑھی گئی “گپ شپ” خواتین، تھوڑی سی خواتین اور بہت سے حضرات، سلام۔ میں محترم شاہد بھائی کا ممنون ہوں جنھوں نے یہ←  مزید پڑھیے

خط نستعلیق کے خالق میر علی تبریزی۔۔۔ارشد غزالی

ﻣﯿﺮﻋﻠﯽ ﺗﺒﺮﯾﺰﯼ ‏( ﻭﻓﺎﺕ : 856 ﮪ / 1452 ﺀ ‏) ﺧﻂ ﻧﺴﺘﻌﻠﯿﻖ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻓﺎﺭﺳﯽ ، ﭘﺸﺘﻮ ، ﮐﮭﻮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺭﺩﻭ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﺮ ﻋﻠﯽ ﺗﺒﺮﯾﺰﯼ ﻧﮯ ﺩﻭ ﺭﺳﻤﮩﺎﺋﮯ ﺧﻂ←  مزید پڑھیے

تیسری گرہ۔۔۔۔محمد جبران عباسی

ہر انسان کے پاس ایک رسی ہے ، اس میں تین گرہیں باندھ دی گئیں ہیں ، پہلی گرہ اسکا وجود تسلیم کی جائے ، دوسری گرہ موت جبکہ تیسری گرہ اس کے افکار و خواہشات کی ہے جن کی←  مزید پڑھیے

ہوئی تاخیر تو کچھ۔۔۔۔۔۔۔ سلیم مرزا

ایسا عموما ہوتا ہے۔ ہوتا بھی تب ہے جب مجھے جلدی ہو ۔ تازہ واقعہ سنانے سے پہلے ایک سابقہ واقعے کا تڑکہ گوکہ حسب حال تو نہیں ۔ٹائم ضائع کرنے میں حرج بھی کیا ہے؟ گئے وقتوں  میں ایک←  مزید پڑھیے

کیا بنک ملازمین ، سودخور شمار ہونگے ؟۔۔۔۔سلیم جاوید

مولوی صاحبان فرماتے ہیں کہ موجودہ بنکاری سسٹم ، دراصل سودی نظام ہے- اور یہ کہ سود ، شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ ہے – اور یہ کہ سود ، خدا کے ساتھ اعلانِ جنگ ہے- اور یہ←  مزید پڑھیے

گلشن باورہ رومانویت کا چنچل اور خوش باش فلمی گیت نگار۔۔۔۔۔۔ احمد سہیل

گلشن باورہ (12 اپریل 1937۔ 7 اگست 2009)، ان کا اصل نام گلش کمار مہتہ تھا۔ انھوں نے 42 برس تک ہندوستانی فلموں کے لیے 250 گیت لکھے۔ان کی مادری زبان پنجابی تھی مگر ان کے گیتوں کی زبان اردو←  مزید پڑھیے

سرطان اور بلوچستان۔۔۔۔شاہ فیصل بلوچ

سرطان یعنی کینسر کے آئے روز نئے کیسز بلوچستان میں دیکھنے اور سننے میں آتے ہیں لیکن کچھ دنوں سے کینسر کے مریض حمل ظفر،گوادر کے ایک معصوم پھول کے لیے چندہ مہم لگ بھگ ایک ہفتے تک جاری رہی←  مزید پڑھیے

کچھی میں‌ نومولود بچے پُراسرار مرض میں مبتلا۔۔۔۔۔عامر یوسف زئی (رپورٹ)

ضلع سبی کی ضلعی سرحد پر سبی شہر سے گھنٹے بھر مسافت پر جنوب مغرب میں واقع ضلع کچھی بولان کے گاؤں مشکاف کے قریبی کھوسہ بلوچ اقوام کی قدیم آبادی لنڈی کھوسہ میں نومولود بچوں میں ایک ایسا کینسر←  مزید پڑھیے

جذباتیت اور نظامِ معاشرہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسانی جذبات کو ایک دلچسپ پہلو سے دو گروہوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، جذبات کی ان دو میں سے کسی ایک قِسم کا اجتماعی اظہار معاشرے کی سمت کے تعین میں سب سے زیادہ پُر اثر واقع ہوا←  مزید پڑھیے

انسانوں کی تجارت: نتیجہ اکثر جنسی غلامی، متاثرین میں خواتین زیادہ

قوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں انسانوں کی تجارت کے مجرمانہ واقعات میں سے قریب ساٹھ فیصد کا نتیجہ متاثرہ انسانوں کے جنسی استحصال کی صورت میں نکلتا ہے۔ ایسے افراد میں اکثریت مجبور خواتین←  مزید پڑھیے

آخری وار ۔۔۔۔اسامہ ریاض

ہر طرف دھند پھیلی ہوئی تھی۔  شہر سے باہر والی ٹوٹی سٹرک ویران پڑی تھی۔ سورج طلوع ہونے میں ابھی بہت وقت رہتا تھا۔ وہ گوالے جو صبح جلدی اُٹھتے ہیں وہ بھی ابھی تک نیند کی وادیوں میں گم←  مزید پڑھیے

پیغام آگے پہنچائیں ورنہ۔۔۔مرزا مدثر نواز

اسّی اور نوے کی دہائی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز نے عوام کی زندگی کو ابھی اپنی لپیٹ میں نہیں لیا تھا۔ فوٹو کاپی کا کاروبار اپنے عروج کے دن دیکھ رہاتھا۔ اس دور میں ہوش سنبھالے لوگ بخوبی ایسے←  مزید پڑھیے

ایک انوکھا رشتہ، فیمنسٹ خواتین کیلئے۔۔۔۔صفی سرحدی

کلپنا لاجمی اور بھوپن ہزاریکا جنہوں نے بغیر شادی چالیس سال ایک ساتھ گزارے۔ فیمنسٹ فلم ڈائریکٹر کلپنا لاجمی جب 17 سال کی تھی تو ان کی ملاقات اپنے کالج میں آسام سے آئے ہوئے گلوکار بھپن ہزاریکا سے ہوئی←  مزید پڑھیے

اور وہ دیوار پھلانگ گئی۔۔۔۔یاسر لاہوری

ماں نے تکلیفیں برداشت کر کر کے مہینوں پیٹ میں رکھا، پھر جنم دیا اور پیدائش کے دن سے لے کر چلنے کے قابل ہونے تک سینے سے لگا کر گود کی میٹھی گرمائش میں چھپائے رکھا۔وہ باپ کہ جس←  مزید پڑھیے

ریلو کٹوں پر مشتمل پھٹیچر کابینہ۔۔۔علی نقوی

ہمارے ملک کے ہر اسُ بچے کو “ریلو کٹے” کا “بیچ کے بلے” کا مطلب ضرور پتہ ہوگا جس نے کبھی گلی محلے یا سکول کے گروانڈ میں بوتلوں کے کریٹوں یا اینٹوں سے وکٹیں بنا کر کرکٹ کھیلی ہے،←  مزید پڑھیے