نگارشات    ( صفحہ نمبر 705 )

صفائی والی۔۔۔۔محمود اصغر چوہدری

وینڈی کا تعلق ایتھوپیا سے تھا ۔ عمر کے لحاظ سے وہ ساٹھ کی دہائی میں تھی ۔ وہ ہمارے دفتر میں سوئپر ز کی ہیڈ تھی ۔ اس کی ٹیم میں تین افریقی اوردو ایسٹ یورپین خواتین تھیں ۔←  مزید پڑھیے

روحانیت اور موسیقی۔۔۔۔نذر محمد چوہان

جب میں پہلی دفعہ ۲۰۰۵ میں باکو گیا تو پہلی ہی رات ایک ایسے ہوٹل میں قیام ہوا جس کے باجُو میں ایک بہت خوبصورت Jazz کیفے تھا ۔ پہلی دفعہ مجھے میوزک سننے کا واقعہ ہی میں اتنا مزہ←  مزید پڑھیے

گلوبلائزیشن، ایک تعارف۔۔۔۔تسمیہ بلوچ

دنیا میں ہر چیز وقت کے ساتھ تبدیل ہو جاتی ہے۔ اسی طرح دنیا میں موجود تمام ریاستیں اور ان کاسیاسی، سماجی، معاشی اور تعلیمی نظام وقت کے ساتھ تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ کسی کے پاس طاقت زیادہ ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

عشق جاناں۔۔۔وکی

یہ عشق عجب لمحہ ء توقیر ہے جاناں خود میرا خدا اس کی ہی تفسیر ہے جاناں جو نام ہتھیلی کی لکیروں میں نہیں تھا کیوں آج تلک دل پہ وہ تحریر ہے جاناں اس خواب کی تعبیر تو ممکن←  مزید پڑھیے

اور وہ اکیلی رہ گئی۔۔سوالیہ نشان کہانی/ مونا شہزاد

وہ ایک وفاشعار بیوی تھی ۔اس کا خمیر وفا کی مٹی سے گندھا ہوا تھا، اس کے لئے میاں کا حکم اس کی خوشی سب سے زیادہ اہم تھی ۔اللہ نے اس کو چار خوبصورت بیٹیوں سے نوازا تھا۔ اس←  مزید پڑھیے

راہِ روشن۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

ناجانے کیوں میرا یہ احساس مجھے بار بار ڈستا رہتا ہے کہ اب میری حیات میں سرفرازی و کامرانی نہیں اور میں سب کچھ کھو بیٹھا ہوں ایسا لگتا ہے کہ میں اپنا سب کچھ قربان کر چکا ہوں اور←  مزید پڑھیے

آر سی ڈی روڈ پر انسانی المیہ اور وفاق کی غفلت۔۔۔۔شہزاد سلطان بلوچ

غالباً ہم چوتھی میں تھے جب ایک کتاب میں سر نے ہمیں پاکستان کی  دو مشہور سڑکوں کے بارے میں بتایا۔ کہ پاکستان کی دو مشہور سڑکیں کون سی ہیں؟ ہم سب منہ اٹھائے ماسٹر صاحب کی طرف دیکھ رہے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں موجود ری نیو ایبل انرجی کے ممکنہ وسائل۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

پاکستان ایسا ملک ہے، جہاں دوسری نعمتوں کے ساتھ ساتھ توانائی کے وسائل بھی وافر مقدار میں موجود ہیں۔مگر افسوس! کہ ہم خدا کی دیگر نعمتوں کی طرح اس نعمت کو بھی صحیح طریقے سے استعمال نہیں کر پا رہے۔توانائی←  مزید پڑھیے

بدلتے رنگ اور کتے کے آنسو ۔۔۔ محمد اشتیاق

ہمارے وزیر اعظم صاحب جو پودوں کو پانی نہ ملنے پہ دکھی ہو جاتے تھے خاتون اول جو مذہبی طور پہ کتوں کو نحس سمجھتی تھیں لیکن ایک "کتے" کی آنکھ میں آنسو دے کہ اپنے مذہبی نکتہ نظر میں تبدیلی پیدا کر کے اسے گھر میں رکھنے پہ آمادہ ہو گئیں آج 3 بچوں کے کپڑوں پہ خون دیکھ کہ کتنی دکھی ہوئی ہوں گی۔←  مزید پڑھیے

جامعہ عثمانیہ کا دو روز ہ آرٹس اینڈ فوڈز فیسٹیول ۔۔۔۔۔گوہراقبال خٹک

کسی معاشرے کی بامقصد تخلیقات اور سماجی اقدار کے نظام کو تہذیب کہتے ہیں۔ تہذیب معاشرے کی طرز زندگی اور طرزفکرو احساس کا جوہر ہوتی ہے۔ چنانچہ زبان آلات و اوزار پیداوار کے طریقے اور سماجی رشتے، رہین سہن، فنون←  مزید پڑھیے

بچوں کو اپنا دفاع کرنا سکھائیے۔۔۔۔۔اسامہ ریاض

پانچوں میں تھا جب پہلی بار جنسی طور پر ہراساں ہوا تھا، وہ انسان مجھے اور اپنی سگی بیٹی کو ایک ساتھ جنسی ہراساں کیا کرتا تھا ۔ ( وہ کون تھا یہ نہیں لکھوں گا کیونکہ سکول کے کچھ←  مزید پڑھیے

آزادکشمیر میں این ٹی ایس سسٹم کے مضمرات۔۔۔ممتاز علی بخاری

راجہ فاروق حیدر صاحب نے حکومت سنبھالی تو ان کے عظیم کارناموں میں آزادانہ پبلک سروس کمیشن کا قیام اور محکمہ تعلیم میں نان گزٹڈ سٹاف کے لیے این ٹی ایس کے ذریعے بھرتیاں کرنے کے فیصلے قابل ذکر تھے۔←  مزید پڑھیے

بچپن کے کھیل پچپن والوں کے لیے یادیں۔۔۔۔عمیر اقبال

بڑے   کہتے ہیں جسمانی ورزش صحت  کے لیے اتنی ہی ضروری ہے جتنا پیٹ کے لیے روٹی اور کھیل کود ہر عمر اور ہر دور میں یکساں اہمیت کا حامل ہے۔جو شخص کھیل کود کو پڑھائی اور دیگر ضروری مشاغل←  مزید پڑھیے

پورٹریٹ۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

ایک ایسے شخص کی المناک کہانی جو اپنے والد کی سختی سے اس قدر نالاں تھا کہ جب اس پر اولاد کی تربیت کی ذمہ داری پڑی تو اس نے اپنی اولاد کی تربیت یکسر فراموش کردی !!! فخر نے←  مزید پڑھیے

اب گھاس کھا ہی لو۔۔۔یاسر مسعود منہاس

پاکستان ہمیشہ سے مسائل سے بھر پور اور وسائل سے لاچار ملک رہا ہے۔ ہر آنے والی حکومت کے پہلے جملے خزانہ خالی ہے اور ملک اس وقت ایک مشکل ترین صورتحال سے گذر رہا ہے اب بچے بچے کو←  مزید پڑھیے

حیات کے بھائی عرفان کا انٹرویو ۔۔۔۔۔ہارون وزیر/دوسرا ،آخری حصہ

س:آپ کے والد اور بھائی کب سے گرفتار ہیں اور ان کے ساتھ کیسا رویہ اختیار کیا گیا ہے؟ ج: بات یہ ہے کہ جب سے ہم نورنگ سے واپس اپنے گاؤں خیسور گئے ہیں اس کے پندرہ بیس دنوں←  مزید پڑھیے

جلیانوالہ باغ کا صد جشن۔۔۔۔علی نقوی

13 اپریل 1919 کا دن تھا امرتسر کے جلیان والا باغ میں بیساکھی کا میلہ جاری تھا جو کہ شاید انگریز بریگیڈیر جنرل ریجینالڈ ڈائر کو پسند نہیں آرہا تھا اسی وجہ سے وہ وہاں پچاس مسلح سپاہیوں کے ساتھ←  مزید پڑھیے

پیاری ماں۔۔۔محمد غزالی خان

جب   کبھی کسی ایسے دوست یا متعلق کے بارے مین پڑھتا یا سنتا تھا جو پوری کوشش کرنے کے باوجود دوری کے سبب اپنے والدین میں سے کسی کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت نہ کر پایا ہوتو ایسی←  مزید پڑھیے

اردو ہے جس کا نام۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

شہر میں ایک بڑی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ “اردو کو بچانا ہے، نئی نسل کو سمجھانا ہے”۔۔موضوع تھا۔ جس میں بولنے کے لیے ملک بھر سےمشہور لوگوں کو دعوت دی گئی تھی، تاکہ نوجوان نسل میں اردو کو کیسے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان تاریخ کے اہم موڑ پر۔۔۔شیر علی انجم

سپریم کورٹ آف پاکستان کےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں لارجر بنچ کی جانب سے گلگت بلتستان کی قانونی حیثیت کے حوالے سے تاریخی فیصلے کے بعد گلگت بلتستان اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم یہاں کے←  مزید پڑھیے