نگارشات    ( صفحہ نمبر 781 )

گلگت بلتستان میں اخبارات کی منڈی اورخطے کا قومی بیانیہ۔۔۔۔شیر علی انجم

آج کے اس دور میں اگر میڈیا کی بات کریں تو کہا یہ جاتا ہے کہ کسی بھی ملک یا خطے کی  معیشت کی بہتری اورقومی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کیلئے سیاسی استحکام کے ساتھ ساتھ میڈیا کا آزاد←  مزید پڑھیے

حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو اب کیا کرنا چاہیے۔۔۔محمد عباس شاد

دنیا میں ہمیشہ دو طرح کے کام اور دو طرح کے ہی نتائج ہوتے ہیں ایک عارضی اور ڈنگ ٹپاؤو کام جس کا نتیجہ بھی عارضی اور وقتی ہوتا ہے اور ایک کام مستقل، پائیداراوراس کا نتیجہ بھی مکمل اور←  مزید پڑھیے

آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے۔۔۔۔۔ گل نوخیز اختر

غالباً1995 کی بات ہے۔ میرے دوست شہزادصغیر نے مجھے ایک عظیم خوشخبری سنائی کہ 3.5 ایم بی کی ہارڈ ڈسک مارکیٹ میں آگئی ہے ۔مجھے یاد ہے ہم سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی تھیں۔ آج 100 جی←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ۔۔۔۔ محمد شاہزیب صدیقی/قسط1

کائنات کے پیش و خم کو انسان نے جب سے سمجھنا شروع کیا تب سے اُسے یہ زمین ایک ذرے کی مانند دکھائی دی اور یہ انسانی فطرت ہے کہ زمین اگر ذرے جتنی محسوس ہوگی تو اس میں رہنے←  مزید پڑھیے

کیا آپ بھی فکر مند ہیں؟۔۔۔۔۔محمد عتیق اسلم

آج ہماری قوم کا اصل المیہ نہ تو کمزور نظام ہے اور نہ ہی تعلیم و صحت کی کمزوری۔ اس قوم کا اصل المیہ اخلاقی زوال ہے۔ حرام اور حلال کی تمیز ختم ہوچکی ہے۔ شریعت، دین، بزرگوں اور انسانیت←  مزید پڑھیے

آئندہ حکمرانوں کے لیئے چند تجاویز۔ عمر خان

مملکتِ عزیز پاکستان میں ہر پانچ سال بعد انتخابات منعقد کئے جاتے ہیں جس میں عوام اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ۲۷۲ ارکان پر مشتمل ایوانِ بالا کا انتخاب کرتے ہیں۔ جو جماعت اکثریت میں ہوتی ہے وہ←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی اوربی اے پی کاحکومت بنانےپراتفاق

پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی میں بلوچستان میں حکومت بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں←  مزید پڑھیے

سرگودھا الیکشنز نتائج اور شعور۔۔۔۔ولائیت حسین اعوان

پورے پاکستان کی طرح  سرگودھا میں بھی الیکشنز مکمل ہو چکے ہیں اور نون لیگ نے قومی اسمبلی کی پانچ میں سے 5 سیٹیں جیت لیں۔صوبائی کی 5 پی ٹی آئی اور 5 نون کو ملیں۔ چونکہ توقعات کے عین←  مزید پڑھیے

14اگست 1947 کی روح کہاں ہے؟۔۔۔۔۔ قیوم نظامی

روحانی اور کرشماتی شخصیت نے وہ سیاسی معجزہ کردکھایا تھا جس کی نظیر دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ ملک پاکستان جو رمضان المبارک کی 27ویں کو معرض وجود میں آیا۔ آزادیٔ ہند کے ایکٹ←  مزید پڑھیے

مولانا کی سیاست۔۔۔فخر وسیم

آج سے تین،چار سال پہلے میں نے جناب عزت ماب مولانا فضل الرحمن پر ایک تنقیدی پوسٹ کی تھی جس میں ان کے سیاسی کردار کے بارے میں چند حقائق بیان کیے گئے تھے مگر بجائے میری بات کا دلائل←  مزید پڑھیے

عام انتخابات اوردھاندلی کی دھمک ۔۔۔۔ظفرالاسلام سیفی

پچیس جولائی کو ملک بھر میں ہونے والے انتخابات نے نہ صرف پاکستان تحریک انصاف کے لیے ایوان اقتدار کی راہ ہموار کردی بلکہ سیاسی منظرنامے پر ہیجان وبے چینی کے گہرے نقوش بھی قائم کردئیے،کیا ہوگیا اور کیا ہونے←  مزید پڑھیے

وقت اور شعوری عمل میں تغیر پذیری۔۔۔۔ قیصر عباس فاطمی

وقت آہستہ، تیز یا کسی بھی رفتار سے آگے ہی بڑھ رہا ہے۔ اس کا نہ کوئی آغاز ہے اور نہ ہی انجام۔ یہ ایک لامتناہی سلسلہ ہے جسے نہ روکنا ممکن ہے اور نہ واپس پلٹانا۔ اور یہ وقت←  مزید پڑھیے

ذکر چند الفاظ کا۔ رشید یوسفزئی

  تاريخ کیلئے مغربی دنیا میں عموماً مروجہ لفظ History یونانی لفظ Historia سے مشتق ہے جس کے معنی ہیں سوال کرکے جاننا (To learn by asking)۔  اس لفظ کی معرب شکل “اسطورہ” ہے  جو قصے کہانی کے معنی میں←  مزید پڑھیے

خاکی سیارے سے واپسی۔۔۔۔۔۔آفتاب شاہد

یہ ہیں علی سجاد شاہ،جن کے جرائم کی سہ نکاتی فہرست میں سب سے بڑا اور عظیم جرم پاک آرمی پہ تنقید ہے۔ اب ہمارے مہان ادارے ویسے ہی تو کسی کو نہیں نا اٹھاتے کچھ نا کچھ میٹریل تو←  مزید پڑھیے

پنجاب میں مویشیوں کی تعداد7 کروڑ سے زیادہ

پنجاب میں حالیہ مال شماری کے مطابق صوبے میں مویشیوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں حال ہی میں←  مزید پڑھیے

فائزہ افتخار کا آنگن ۔۔۔۔۔رضوان ظفر گورمانی

 میں نے نوے کی دہائی کے پہلے سال آنکھ کھولی. میں اور میرے ہمجولی پاکستان کی اس نسل میں سے ہیں جن کو بچولا کہا جا سکتا ہے. ہم نے ٹیکنالوجی کے بنا زندگی کو انجوائے کیا اور اب ٹیکنالوجی←  مزید پڑھیے

شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔۔۔سلیم فاروقی

آج ایک دوست نے یہ سوال کرکے کہ حالیہ انتخابات کے بارے میں کیا خیال ہے ،یہ شفاف تھے یا نہیں؟ بھرے ہوئے دل میں جیسے سوئی چبھو دی ہو۔ اور دل میں بھرا تما م غبار ایک دم سے←  مزید پڑھیے

سیاہ تتلی،پیغام رساں فرشتہ،پراسرار اور توہمات سے جڑی۔۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

ہماری ایک فیسبک فرینڈ مریم مجید صاحبہ نے آج اپنی ایک پوسٹ میں اس سیاہ تتلی کی تصاویر لگائی  ہیں جو انہوں نے آزاد کشمیر کے ایک مقام باغ میں ایک بہت خوبصورت آبشار کے پاس دیکھی اور اپنے کیمرے←  مزید پڑھیے

محبت اور سجدہِ دل۔۔۔۔ مونا نقوی/مائکروفکشن

“وہ مجھ سے کہہ رہی تھی میری سمت دیکھو۔کس قدر دلنشیں اور حسین ہوں میں ۔میں جس دل کو نگاہ اُٹھا کے دیکھ لوں اسے اپنا غلام کر لیتی ہوں۔مجھےدل میں بساۓ کئی عاشق ،مجنوں، رانجھے، مرزے صحراؤں گلیوں اور←  مزید پڑھیے

ابو علیحہ زندہ ہے۔ علی سجاد شاہ

مجھے اٹھانے کا فیصلہ عامرلیاقت کے پروگرام کے بعد کیا گیا۔ وہ پروگرام کس نے کروایا، اسکی بھی ایک دلچسپ وجہ ہے جو میں کل تفصیل سے بتاونگا، آج اپنے لاپتہ کئے جانے کی بات کرونگا۔ مجھ پرتین الزام تھے۔←  مزید پڑھیے