نگارشات    ( صفحہ نمبر 89 )

کُھل کر سامنے آئیں /قادر خان یوسف زئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ سیاسی سفر کو ایک اہم موڑ پر دیکھا جا رہا ہے، جس میں کئی ماہ سے خصوصی معاہدے کے نتیجے میں حکومت کا حصہ ہونے کے باوجود ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے بارے←  مزید پڑھیے

سوشیو اکوسیس (نیا کان کا مرض)۔حنان شیر

جدیدیت کے ساتھ ہیڈفونز کے استعمال کا تلخ پھل. اس چمکتی دمکتی جدید دنیا میں ہم بہت سے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، جن میں سے ایک نیا اُبھرتا ہوا مسئلہ سوشیو اکوسیس ہے۔ یہ مسئلہ ہمارے پانچ حواس←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (12)-محمد وقاص

کہا جاتا ہے کہ ایک شخص کو عمر قید ہوتی ہے۔ جب اس سے انٹرویو لیا جاتا ہے تو وہ اپنا واقعہ بتاتا ہے کہ اس کی بہن کو کسی نے چھیڑنے کی کوشش کی تھی۔ تو اس نے جذبات←  مزید پڑھیے

احساس کے انداز ,سوچ کے زاوئیے/ جاویدایازخان

کہتے ہیں کہ سوچنا ایک ایسا عمل ہے جس میں ہمیں بیرونی طور پہ کسی انسان کی نہیں بلکہ اپنے آپ کی توجہ درکار ہوتی ہے ۔اس لیے ضروری ہے کہ پہلے خود کو سمجھیں اور جاننے کی کوشش کریں←  مزید پڑھیے

پاکستان کی تیسری چوتھی اور پانچویں قومی اسمبلی اور اقلیتیں /اعظم معراج

تاریخ کا سب سے بڑا سبق تاریخ ہے۔ کہ تاریخ سے لوگ سیکھتے نہیں۔ محمود شام صاحب نے کیا خوب کہا ہے خؤد بخود ہوگی فہم مستقبل ماضی و حال کو سمجھ پہلے قیام پاکستان سے آج تک 16 انتحابات←  مزید پڑھیے

عورتوں میں فسٹیولا/شہناز احد

پیشاب کی بدبو کا جھونکا اتنا زور آور تھا کہ مجھے لگا نتھنوں کے بال جل جائیں گے یا سانس بند ہوجاۓ گی۔ اپنے کمرے میں فائل پر لکھتے ہوۓ لگا میں سالوں پہلے کے بوہری بازار میں کسی عوامی←  مزید پڑھیے

ژاک دریدا (Jacques Derrida)-مبشر حسن

معروف فرانسیسی فلسفی ژاک دریدا کی پیدائش ہوئی 15 جولائی 1930 کو اور وفات ہوئی 8 اکتوبر 2004 میں۔ دریدا کو فلسفے میں ساختیاتی اور مابعد ساختیاتی نظریات کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے، اور ان کی شہرت “ڈی←  مزید پڑھیے

بلوچستان ، ایس ایچ او اور کچھ یادیں/محمد وقاص رشید

یہ غالباً 2004,5  کی بات ہوگی جب لاہور کی کمپنی جس میں ، میں کام کرتا تھا اسے ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان کے قریب موجود اُچ پاور پلانٹ پر ایک بڑا شٹ ڈاؤن پراجیکٹ ملا۔ شٹ ڈاؤن پلانٹ کو مکمل←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (11)-محمد وقاص

فیڈ بیک میں کچھ لوگوں نے کہا کہ ڈیلی پوسٹ ہونی چاہیے۔ جبکہ اکثریت نے کہا کہ ایک دن کا گیپ ہونا چاہیے تاکہ ہم اس چیز کو اپلائی کر سکیں۔ اس لیے ایک دن چھوڑ کر ایک پوسٹ کیا←  مزید پڑھیے

دماغ کے دھوکے جو آپکی سوچ کو متاثر کرتے ہیں(2،آخری حصّہ)-توصیف اکرم نیازی

26. Illusion of Control یہ Bias ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ ہم ایسی چیزوں کو کنٹرول کر سکتے ہیں جو ہمارے کنٹرول میں نہیں ہوتیں۔ جب آپ لاٹری کا ٹکٹ خریدتے ہیں، تو آپ کو لگتا ہے←  مزید پڑھیے

تھامس سٹینلے کے پرنسپل اور راشد خان/محمد ثاقب

یہ جمعے کے دن کا منظر ہے پشاور شہر سے تقریباً 30 کلومیٹر دور پبی (Pabbi) شہر میں الیکٹرانکس کی دکان کے باہر ایک نوجوان لڑکا ٹرک سے مال اتروا کر دکان کے اندر رکھوا رہا ہے۔ سخت گرمی میں←  مزید پڑھیے

اقرار نہیں کرنا/ڈاکٹر راؤ کامران علی

ایک دہائی قبل، میرا کی اپنے منگیتر کے ساتھ قابلِ اعتراض ویڈیو لیک ہوئی۔ میرا نے کمال ذہانت سے کام لیتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو اس کی نہیں بلکہ کسی اور کا جسم اور اس کا چہرہ ہے، حالانکہ←  مزید پڑھیے

دماغ کے دھوکے جو آپکی سوچ کو متاثر کرتے ہیں(1)-توصیف اکرم نیازی

نوٹ:یہ پوسٹ آپکے ذہن کے اُن دھوکوں کے بارے میں ہے جن سے آپ واقف نہیں اور جن کو جان کر آپ اپنی سوچ اور زندگی کو بہتر کرسکتے ہیں. آسان لفظوں میں یہ آپکی ایک Thinking Guide ہے. سائیکالوجی←  مزید پڑھیے

عشق ِ رسول ﷺکیا ہے؟-آغرؔ ندیم سحر

میں ہر سال میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کو دیکھ کر اپنے آپ سے پوچھتا ہوں کہ ہم کیسی قوم ہیں،ہم نے بھی گزشتہ قوموں کی طرح اپنے نبی ﷺ کے فرامین کو غلافوں میں قید کر دیا،جلوسوں اور لنگر←  مزید پڑھیے

تخلیق و ہُنر کی بحث ( 2،آخری قسط)-ادریس آزاد

ماہرین ارتقأ کا مانناہے کہ اوّلین دور کے انسانوں نےغاروں کے اندرجوپینٹنگز بنائی ہیں، جنہیں کیو(cave) پینٹنگز کہاجاتاہے، وہ دراصل پاری ڈولیا کی وجہ سے ہی بنائی گئی ہیں۔ یعنی غار میں کسی قدیم انسان نے کسی دیوار پر کوئی←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (10)-محمد وقاص

پچھلی پوسٹ میں معاف کرنے کی بارے میں بتایا گیا تھا۔ آخر میں ایک مشق بھی بتائی گئی تھی کہ اگر آپ لوگوں کو معاف نہیں کر سکتے تو میرے کہنے پر ایک چیلنج قبول کریں۔ ایک مہینے کے لیے←  مزید پڑھیے

پَیڈ مین(Pad Man)-سیّدہ گلونہ

فلمیں سماج کی ہی آینہ دار ہوتی ہیں ، جن معاشروں میں انسان کے بنیادی مسائل حل ہو چکے وہاں فینٹسی اور کامک فلمیں مقبول ہوتی ہیں اور ہمارے خطے پر یورپی کمپنیاں ،(نیٹ فلیکس، ایمازون و ایپل وغیرہ) فلم←  مزید پڑھیے

سبزہ و گل کے بِنا گھر سُونا/شہزاد ملک

ایک سال ہوسٹل نما عمارت میں گذارنے کے بعد جیسے ہی سیکیورٹی کلیرنس ہوئی ہم نے بھی بازار کے قریب ایک گھر ڈھونڈا اور اس میں منتقل ہوگئے گھر کا کورڈ ایریا تو کافی تھا لیکن مین دروازے سے باہر←  مزید پڑھیے

نطشین اور لبرل فکر کا آپسی تضاد: کیوں نطشین اور لبرل ہونا ممکن نہیں؟- سجیل کاظمی

پاکستان میں سیکولر لوگوں میں چند ایک نظریات کا غلبہ ہے۔ نطشینزم، لبرل ازم اور کمیونزم۔ یہ سب ایک دوسرے کی ضد ہیں اور تینوں افکار کے آپس میں متضاد ہیں لیکن ایک سوشل میڈیا پرسنیلٹی کی وجہ سے جو←  مزید پڑھیے

نہلزم Nihilism/مبشر حسن

نہلزم کا مطلب ہے “عدمیت” یا “نفی” اور یہ نظریہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ زندگی میں کوئی حتمی مقصد یا معنی نہیں ہے، اور تمام روایتی اصول و اقدار بے معنی ہیں۔ اس نظریے کے مطابق،←  مزید پڑھیے