فاتح اندلس کی یاد میں (2،آخری حصّہ)-طیبہ ضیا چیمہ
غرناطہ، جبرالٹر اور مسجد قرطبہ کے تاریخی مقامات دیکھنے کے لئے جنوبی سپین کے شہر مالاگا کے ائیر پورٹ پرلینڈ کیا۔ جبرالٹر کی چٹان مالاگا شہر سے ڈیڑھ گھنٹہ کی ڈرایئو پر واقع ہے۔ جبل الطارق یا جبرالٹر وہ مشہور← مزید پڑھیے
