خبریں    ( صفحہ نمبر 548 )

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت آج پھر ہوگی

احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد ارشد ملک نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کریں گے۔ اس سے قبل اڈیالہ جیل کے باہر دو افراد نے نواز شریف کے قافلے پر گل پاشی کی کوشش کی، تاہم←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم سیکریٹریٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا۔ وزرا اورمشیروں کے نوٹیفکیشن کے بعد کابینہ اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں وزیراعظم 100 روزہ پلان پرعملدرآمد کی حکمت عملی وضع کریں گے، اجلاس میں گڈ گورننس←  مزید پڑھیے

آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس:نیب نے شہباز شریف کو آج طلب کرلیا

لاہور:قومی احتساب بیورو(نیب )لاہور نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف کو بیان دینے کیلئے طلب کرلیا۔ پیر کونیب لاہور کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئےطلب کیا گیا،شہباز شریف کو←  مزید پڑھیے

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

مکہ:مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب جاری ہے، گورنر مکہ، سعودی اعلیٰ حکام، مسلم ممالک کے سفیر اور خصوصی نمائندے شریک ہیں۔ پرانے غلاف کو اتارنے کا کام جاری ہے جس کے بعد خانہ کعبہ←  مزید پڑھیے

لاکھوں مسلمان آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے

مکہ مکرمہ:لاکھوں مسلمان آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے،جس کیلئے عازمین کی میدان عرفات آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عازمین حج رکن اعظم وقوف عرفہ کیلئےمیدان عرفات میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔ رواں سال مسجد نبویؐ کے←  مزید پڑھیے

کونسا فارمیٹ ختم کیا جائے گا، اگلا چئیرمین پی سی بی کون ہوگا؟َ

عمران خان ہفتے کو پرائم منسٹر ہاؤس میں ساتھی کرکٹرز سے پرجوش انداز میں ملے، یہ ملاقات نصف گھنٹے جاری رہی۔ اس دوران مہمان سابق بھارتی کرکٹرز نوجوت سنگھ سدھو بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو نے←  مزید پڑھیے

ایون صدر میں 16رکنی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد:ایوان صدر میں وزیراعظم عمران خان کی 16رکنی نئی وفاقی کابینہ نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھالیا۔ پیر کوایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ کابینہ میں پی ٹی←  مزید پڑھیے

اداکارہ شبنم کی آج 76 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

 تیس سال تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی معروف اداکارہ شبنم آج اپنی 76 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، ان کی جاندار اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی کا منفرد انداز شائقین کے دلوں پر آج بھی نقش ہے۔ایک←  مزید پڑھیے

عید الاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

عید پر چار دوستوں کی شرارتوں سے بھرپور فلم” جوانی پھر نہیں آنی ٹو” ریلیز ہو گی جس میں فہد مصطفی، ہمایوں سعید ، احمد علی بٹ اور واسع چودھری شامل ہیں۔ یہ فلم شائقین کو قہقہے لگانے پر مجبور←  مزید پڑھیے

گردشی قرضہ ایک ہزار 148 ارب تک پہنچ گیا

 سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے گردشی قرضے میں انکشاف کیا گیا کہ ملک کا گردشی قرض ایک ہزار 148ارب روپے تک پہنچ گیا ، جس میں سے پاورڈویږن نے مختلف سرکاری و نجی اداروں سے 817.5 ارب وصول کرنے ہیں۔ شبلی←  مزید پڑھیے

ڈیم فنڈ میں 96کروڑ 42 لاکھ روپے جمع

 سپریم کورٹ کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لئے قائم کردہ فنڈ میں اندرون اور بیرون ملک سے عطیات دینے کا سلسلہ جاری ہے، تاہم مجموعی طور پر ڈیم فنڈ میں اب تک تقریباً 96کروڑ←  مزید پڑھیے

عثمان بزدار اور حمزہ شہباز میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے مقابلہ آج ہوگا

عثمان بزدار اور حمزہ شہباز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جنہیں منظور کرلیا گیا ہے۔ ارکان اسمبلی خفیہ رائے شماری کے بجائے دو واضح حصوں میں تقسیم ہو کر نئے قائد ایوان کا←  مزید پڑھیے

تقریبِ حلف برداری: خاتونِ اوّل کا الگ انداز

اسلام آباد: بشریٰ بی بی تقریب حلف برداری میں الگ ہی نظرآئیں۔ خاتون اول نے پُروقار سفید عبایا زیب تن کی، سب سے گھلی ملیں لیکن نظریں جھکائیں رکھیں۔ نہ مہنگے اور برانڈڈ بیگ نہ ہی پروٹوکول کا تام جھام،←  مزید پڑھیے

سدھو کا پیغامِ محبت، بھارت میں تنقید کا نشانہ بن گیا

اسلام آباد: پاکستان آنا سدھو کیلئے یادگار رہا، والہانہ استقبال ہوا، آرمی چیف نے بھی گلےلگایا۔ نوجوت سنگھ سدھو نے بھی پاکستان کیلئے محبتوں کے پھول نچھاور کردیئے۔ لیکن بھارت میں انتہا پسند یہ دیکھ کر چراغ پا ہوگئے۔ کپتان←  مزید پڑھیے

کراچی: ڈکیتی روکنے کی کوشش پر ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق

کراچی : کریم آباد پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید ہوگیا، اہلکار کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل عمران کےنام سے ہوئی ہے جبکہ واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔  تفصیلات کے مطابق کریم آباد میں مسلح←  مزید پڑھیے

مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا

مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آغاز آج سے ہورہا ہے، لاکھوں عازمین حج کی منیٰ روانگی شروع ہوگی، جہاں  دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد کی جائے گی۔ بیس لاکھ سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کریں گے،←  مزید پڑھیے

جکارتہ: دھماکے دارافتتاحی تقریب کے ساتھ ایشین گیمزکا آغاز

جکارتہ: دھماکے دارافتتاحی تقریب کے ساتھ ہی جکارتہ میں ایشین گیمزکا آغازہوگیا۔ اوپننگ سریمنی میں انڈونیشیا کی ثقافت کے رنگ بکھرے نظرآئے۔ پاکستانی دستے کی قیادت ہاکی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کی۔ شاندار آتش بازی نے دیکھنے والوں←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سےخطاب کریں گے

اسلام آباد: عمران خان نے بطور وزیر اعظم ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ وزیراعظم پاکستان آج قوم سے خطاب کریں گے جسے براہ راست نشر کیا جائے گا۔ عمران خان اپنے خطاب میں آئندہ کے لائحہ عمل، نئی حکومتی ترجیحات،←  مزید پڑھیے

اوورسیز پاکستانیوں کوضمنی انتحابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت

سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ضمنی انتحابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دیدی ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی اجازت کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے صوبےپنجاب میں قائد ایوان کی جنگ اتوارکو ہوگی

لاہور:پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں قائد ایوان کی جنگ اتوارکو ہوگی،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےعثمان بزدارکو وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد کردیا۔ بڑے صوبے کی بڑی جنگ شروع ہونے کو ہے،جس میں سردار عثمان بزدار بمقابلہ←  مزید پڑھیے