اذان کی آواز سن کر بہت سکون ملتا ہے، اداکار دلجیت دوسانجھ
ممبئی:اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بعد ایک اور بھارتی اداکار دلجیت دوسانجھ نے اذان کی آواز کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اذان کی آواز سن کر سکون ملتا ہے۔ فلم’’اڑتا پنجاب‘‘،’’فلوری‘‘اور’’سورما‘‘جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے← مزید پڑھیے
