خبریں    ( صفحہ نمبر 547 )

آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی تیاریاں مکمل

کراچی: عید قربان کے قریب آتے ہی  کراچی میں ذبح ہونے والے جانوروں کی آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ اور ڈسٹرک میونسپل کارپوریشن نے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ کے مطابق گاڑیوں کے ذریعے آلائشوں←  مزید پڑھیے

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بیمار پڑ گئے ، جیل سے اسپتال منتقل

راولپنڈی : سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی طبعیت خراب ہونے پر انہیں اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی منتقل کیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

میدان عرفات میں حج کے دوران خاتون کے ہاں بچے کی ولادت

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں میدان عرفات میں حج کے دوران خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے نومولود کی تصویر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرفات کے جبل رحمت اسپتال میں پیدا ہونے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان نے دو نئے معاون خصوصی مقرر کر دیے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دو نئے معاون خصوصی مقرر کر دئے ہیں۔ نعیم الحق سیاسی امور جبکہ افتخار درّانی کو معاون خصوصی برائے میڈیا مقررکیا گیا ہے، جس کے بعد معاون خصوصی کی کُل تعداد تین ہوگئی۔ کابینہ←  مزید پڑھیے

‘یہ کبھی نہیں کہا کہ غیرملکی قرضے نہیں لیں گے’

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ یہ کبھی نہیں کہا کہ غیرملکی قرضے نہیں لیں گے، کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ فیصلے کرنے سے پہلے معاملات پارلیمنٹ میں لائیں گے۔ اسد عمر←  مزید پڑھیے

افغان صدر کے عید اجتماع سے خطاب کے دوران صدارتی محل پر راکٹ حملے

کابل: دہشت گردوں نے افغان صدر کی موجودگی میں عید کے اجتماع کے دوران صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔ افغان خبر رساں ادارے کے مطابق دہشت گردوں نے کابل میں صدارتی محل پر منگل کی صبح 9 بجے←  مزید پڑھیے

نواز، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ مؤخر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور←  مزید پڑھیے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کے بڑے اجتماعات مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں ہوئے جہاں لاکھوں افراد نے عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جب کہ مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا فریضہ انجام←  مزید پڑھیے

حج کا رکن اعظم ادا کرنے کے لیے اللہ کے مہمان آج عرفات میں

عازمین حج اتوار کا دن مِنی میں گزارنے کے بعد آج پیر کے روز حج کا رکن اعظم ادا کرنے کے لیے عرفات پہنچ رہے ہیں۔ رواں برس بھی متعلقہ ادارے حج سیزن کے دوران سکیورٹی، صحت اور انتظامی امور←  مزید پڑھیے

سفرِ حج کو’خوش گوار‘ بنانے کی ہماری مساعی کی پوری دنیا معترف ہے: گورنر مکہ

خادم الحرمین الشریفین کے مشیر اور مکمہ معظمہ کےگورنر شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہ کسی عوامی اجتماعی کی اتنی زیادہ میڈیا کوریج رواں سال دنیا کے کسی دوسرے مقام پر نہیں دیکھی گئی جتنی کہ اس بار حج←  مزید پڑھیے

مقامات مقدّسہ: حجاج کے لیے پانی ، جُوس، دُودھ، لسّی، اور کھانے کے 9.5 کروڑ کینز اور پیکٹس

سعودی عرب میں تجارت اور سرمایہ کاری کی وزارت نے حج سیزن کے سلسلے میں مقامات مقدسہ یعنی منی، عرفات اور مزدلفہ میں غذائی اشیاء کے داخلے کی نگرانی کی۔ یہ بات سعودی خبر رساں ایجنسی SPA نے بتائی۔ اس←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے پروٹوکول لینے اور شاہانہ رہائش کو ترک کردیا

وزیراعظم عمران خان مثال بن گئے،شاہانہ زندگی ترک کرنے کا وعدہ پورا کردیا،وزیراعظم ہاؤس کی بلٹ پروف سمیت تمام اضافی گاڑیاں نیلام کرنے کا اعلان کردیا۔ قوم سے پہلے خطاب میں بتایا کہ محض دو ملازم کے ساتھ 2گاڑیاں اپنے←  مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کی حلف برداری ، عمران خان اس دوران کیا کرتے رہے ؟ جان کر آپ بھی ان کے جذبے کو داد دیں گے

وزیر اعظم عمران خان کی 16 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے، صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی وزرا سے حلف لیا جبکہ اس دوران عمران خان بھی ساتھ ساتھ حلف کے الفاظ ادا کرتے رہے۔ وفاقی کابینہ کی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان بنی گالہ سے ملٹری سیکریٹری ہاؤس منتقل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اپنی سرکاری رہائش گاہ ملٹری سیکریٹری ہائوس منتقل ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم ہائوس میں نہ رہنے کا اعلان کیا تھا ، جس کے لئے پہلے←  مزید پڑھیے

خارجہ پالیسی پاکستان سے شروع او رپاکستان پر ہی ختم ہو گی,نومنتخب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ایوان صدر میں عہدے کا حلف لینے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دفتر خارجہ پہنچے جہاں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کچھ قوتیں ملک کو تنہائی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کرتی آئی ہیں جس کی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر اپوزیشن جماعتوں نے شدید تنقید کی ہے۔

خطاب پر (ن) لیگ نے کہا کہ عمران خان مذہب کی آڑ نہ لیں باتیں بنانے کے بجائے کام کرکے دکھائیں، پیپلز پارٹی نے خطاب کو کسی این جی او کے سربراہ کی تقریر قرار دیا جب کہ اے این←  مزید پڑھیے

پاک سوئس میں ٹیکسوں سے بچاؤمعاہدہ التوا کاشکار

پاکستان اورسوئٹزرلینڈ کے درمیان طے پانے والے دوہرے ٹیکسوں سے بچائو کے ترمیمی معاہدے پرعمل درآمد سوئس پارلیمنٹ کی جانب سے تاحال معاہدے کی توثیق نہ ہونے کے باعث التوا کاشکار ہوگیا ہے۔ فیڈرل بورڈآف ریونیو کے ایک سینئر افسر←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فائرنگ ، 4 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا جس سے  24 گھنٹے کے دوران شہدا کی تعداد 4 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ←  مزید پڑھیے

یا ملک بچے گا یا کرپٹ افراد،قوم میرے ساتھ کھڑی رہے،وزیراعظم

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ لوگ ملک کے ہر ڈپارٹمنٹ میں بیٹھے ہوئے ہیں جب ہم کرپٹ لوگوں پر ہاتھ ڈالیں گے تو یہ شور کریں گے لیکن میں گھبرانے والا نہیں اب ملک بچے گا←  مزید پڑھیے

مائیک پومپیو کا ستمبر میں دورہ پاکستان کا امکان، عمران خان سے ملاقات کریں گے

انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو بھارت جاتے ہوئے 5 ستمبر کو پاکستان آئیں گے۔ رپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو، عمران خان سے ملاقات میں پاک-امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ مائیک پومپیو پہلے غیرملکی عہدیدار ہیں، جو←  مزید پڑھیے