قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا، دونوں عہدوں کیلئے چاروں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جاچکے ہیں۔ تحریک انصاف کے اسد قیصر اور متحدہ اپوزیشن کے خورشید شاہ اسپیکر کیلئے امیدوار ہیں← مزید پڑھیے
