خبریں    ( صفحہ نمبر 553 )

متحدہ عرب کی ایمنسٹی سکیم میں پاکستانیوں کی دلچسپی

 متحدہ عرب امارات کی ایمنسٹی سکیم میں پاکستانیوں کی دلچسپی بڑھ گئی ہے اور رپورٹ کے مطابق ہفتے بھر میں 1100 پاکستانیوں نے اس سلسلے میں قونصل خانے سے رابطہ کیا ہے۔ اماراتی اخبار خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

ایف اے ٹی ایف کے وفد کی13اگست کو پاکستان آمد متوقع

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف  کا وفد 13 اگست کو پاکستان پہنچے گا اوردئیے گئے 12 نکات کا جائزہ لے گا۔ سفارتی حکام کے مطابق ایف اے ٹی ایف وفد پاکستان آمد کے بعد نیکٹا اور دیگر←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا دباؤ،غٖزہ حملے سے متعلق بی بی سی خبر کی سرخی تبدیل

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اسرائیل کے دباؤ پر غزہ پر ہوئے اسرائیلی حملے سے متعلق خبر کی سرخی تبدیل کردی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی بی سی کو اس وقت اسرائیل کی جانب سے شدید←  مزید پڑھیے

ڈنمارک،برقع اور نقاب پر پابندی کیخلاف منفرد احتجاج

کوپن ہیگن  ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں منعقدہ دو روزہ فیشن ویک میں خواتین کے برقع اور نقاب پر لگائی جانے والی پابندی کے خلاف منفرد انداز میں احتجاج کیا گیا۔ حال ہی میں کوپن ہیگن فیشن ویک کا←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور فلسطین میں جنگ بندی معاہدہ طے

غزہ کی پٹی پر گزشتہ دنوں کی شدید کشیدگی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے جنگ بندی←  مزید پڑھیے

یمن میں سعودی اتحادی فورسز کی بمباری سے 50افراد جاں بحق

صنعاء:یمن کے صوبے صعدہ  پر سعودی اتحادی فورسز کی بمباری سے 29بچوں سمیت 50افراد جاں بحق ہوگئے۔ روتے خون آلود چہرے اور آہ و بکا،یہ مناظر یمن کے ہیں،یمن کے صوبے صعدہ  میں سعودی اتحادی فورسز نے بمباری کی،جس کی←  مزید پڑھیے

کراچی ، پانی فراہم کرنے والے 20 پمپ بند،شدید بحران کا خطرہ

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک ) دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پربجلی کا بڑا بریک ڈائون ہوگیا جس سے شہرقائد کو پانی فراہم کرنے والے 20 پمپ بند ہوگئے ۔ پمپ بند ہونے سے شہرمیں پانی کے شدید بحران کا خدشہ ہے جب←  مزید پڑھیے

پاکستانی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کی پہلی برسی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں جذام کا مرض ختم کرنے والی رتھ فائو کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر رتھ فائو 9 ستمبر 1929 کو پیدا تو جرمنی میں ہوئیں لیکن انہوں نے اپنی زندگی←  مزید پڑھیے

ذی الحج کا چاند 12 اگست کونظرآنے کےواضع امکانات

پاکستان میں ذی الحج کا چاند 12 اگست کونظرآنے کے واضع امکانات ہیں جب کہ عیدالضحیٰ 22 اگست  بروزکوہوگی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری خالداعجازمفتی کے مطابق پاکستان میں مطلع صاف ہونے کی صورت میں ذی الحج 1439 ہجری←  مزید پڑھیے

نندی پورکیس ،تحقیقات میں تاخیر پر چیف جسٹس برہم

سپریم کورٹ نے نندی پور پاور پراجیکٹ کرپشن سکینڈل کی تحقیقات میں تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا نیب کے سابق چیئرمین قمرالزمان چودھری اور پراسیکیوٹر جنرل کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس←  مزید پڑھیے

عمران خان کا الیکشن کمیشن کو تحریری معافی نامے کا متن

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الیکشن کمیشن کو تحریری معافی نامہ جمع کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریری جواب میں عمران خان نے مؤقف اپنایا ہے کہ جان بوجھ کر قانون کی خلاف ورزی نہیں کی،←  مزید پڑھیے

رانا ثناء اللہ سے تاحکم ثانی سیکیورٹی واپس نہ لینے کے احکامات جاری

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ سے تاحکم ثانی سیکیورٹی واپس نہ لینے کے احکامات جاری کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ جمعے کولاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے رانا ثناء اللہ←  مزید پڑھیے

نئے وزیراعظم سے حلف لینے کیلئے صدر ممنون حسین کادورہ برطانیہ ملتوی

اسلام آباد:نئے وزیراعظم سے حلف لینے کیلئے صدر مملکت ممنون حسین نے دورہ برطانیہ ملتوی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، 25 جولائی کو عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ملک میں اب اقتدار کی منتقلی کا مرحلہ شروع ہوگیا۔←  مزید پڑھیے

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد :سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں عامر لیاقت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ جمعے کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی3 رکنی بینچ نے عامر لیاقت کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت←  مزید پڑھیے

عمران خان کیخلاف ووٹ کی رازداری کے ازخود نوٹس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ووٹ کی رازداری ظاہر کرنے کے ازخود نوٹس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جمعے کو چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں4 رکنی بینچ نے عمران خان کیخلاف←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے گلوکار کی لاٹری لگ گئی

کہا جاتا ہے سوشل میڈیا میں اتنی طاقت ہے کہ راتوں رات کسی کو بھی زمین سے اٹھا کر آسمان پر پہنچا دے، اسی کی ایک اور تازہ مثال ہمارے سامنے آگئی ہے۔ کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر اپنی←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق سے متعلق بیان،کینیڈا کا سعودی عرب سے معافی مانگنے سےانکار

ٹورنٹو: سعودی عرب اور کینیڈا میں تنازع برقرار  ہے،انسانی حقوق سے متعلق بیان پر کینیڈا کا  سعودی عرب سے معافی مانگنے سےانکار کردیا۔ کینیڈا اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری ہے،سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ثالثی کی←  مزید پڑھیے

نوکری 15 دن، تنخواہ 12 لاکھ: انتہائی دلچسپ نوکری کا اشتہار

ایک امریکی کمپنی نے بہت ہی دلچسپ ملازمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی توقعات پر پورا اترنے والے کسی ایک ماہر شخص کو صرف 15 دن کیلئے 12 لاکھ پاکستانی روپے کے برابر تنخواہ دی جائیگی،←  مزید پڑھیے

برطانوی شہزادے کے جوتے میں سوراخ، لیکن کیوں؟

حال ہی میں برطانوی شہزادے ہیری نے اپنی اہلیہ میگھن مارکل کے ساتھ اپنے بچپن کے دوست چارلی کی شادی میں شرکت کی، لیکن اس موقع پر ان دونوں کے بجائے شہزادے کے جوتے کا سوراخ میڈیا کی توجہ کا←  مزید پڑھیے

امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن :امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا، امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ پابندی کا اطلاق 22 اگست سے ہوگا۔ امریکا اور روس ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے،امریکی حکام کا کہنا←  مزید پڑھیے