انڈونیشیا میں ہولناک زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد 345ہوگئی
جکارتہ:انڈونیشیا میں آنے والے ہولناک زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 345ہوگئی۔ اتوار کے روز انڈونیشا کے جزیرے لومباک کی زمین 7شدت کے زلزلے سے لرزی تو شدید تباہی مچ گئی ،ہرطرف ملبہ ہی ملبہ سیکڑوں افراد زلزلے کی نظر ہوگئے← مزید پڑھیے
