گورنر ہاؤس کو تعلیمی ادارہ بنائیں گے،نامزد گورنر سندھ
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاؤس کو تعلیمی ادارہ بنانے اور اخراجات کم سے کم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر← مزید پڑھیے
