عمران خان کا کل ہیلی کاپٹر کیس میں نیب کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے ۔ پی ٹی ائی کے سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق عمران خان کل خیبر پختونخوا میں نیب کے سامنے پیش ہوں گے ۔← مزید پڑھیے
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے 33کھلاڑیوں کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور سینئر کھلاڑیوں کی مشاورت سے کھلاڑیوں کیلئے نیا سینٹرل کنٹریکٹ تیار کیا۔ پاکستان کرکٹ← مزید پڑھیے
نواب شاہ: نواب شاہ کے علاقے دوڑ میں ماں نے تنگ کرنے پر 3بیٹیوں کو صندوق میں بند کردیا،2بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئیں۔ نواب شاہ کے قریب گاوں غلام مصطفیٰ دیناری میں بے رحم ماں مریم دیناری نے← مزید پڑھیے
اسلام آباد:راولپنڈی اوراسلام آباد میں گرج چمک کےساتھ بارش کا سلسلہ تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے،نشیبی علاقے زیرآب آگئے،نالہ لئی میں طغیانی کیفیت ہے۔ جڑواں شہروں میں بارش خوب ہوئی،بادل گرجے اور جم کر برسے،راولپنڈی کے نشیبی علاقے جھیل← مزید پڑھیے
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن آج جاری کئے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 4 اگست تک انتخابی اخراجات کی تفصیلات موصول ہونے کے بعد امیدواروں← مزید پڑھیے
پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج طلب کرلیا۔ کے پی کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگااور صوبائی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا اس کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔ خیبر پختونخوا میں← مزید پڑھیے
او ای سی ڈی معاہدے کے تحت ایف بی آرکوملنے والی معلومات کے مطابق تقریباً 700 ایسے افراد کی نشاندہی ہوئی، جنھوں نے ایمنٹسی اسکیم میں اپنی جائیداد ظاہرنہیں کیں لیکن وہ ان جائیداد کے مالک ہیں اوران کوکرایہ یا← مزید پڑھیے
انٹرنیٹ پر آپ کو سر درد سے لے کر ناقابل علاج کینسر کے علاج کےلیے بھی نسخے نظر آتے ہیں۔ لیکن یہ نسخے کس حد تک نقصاندہ ثابت ہوسکتے ہیں؟ اس بات کا ندازہ آپ کو ہونے والے والا ہے۔← مزید پڑھیے
کوپن ہیگن :ڈنمارک میں نقاب پہننے پر پابندی کے قانون کے تحت پہلی نقاب پوش خاتون پر جرمانہ عائد کردیا گیا،خاتون کو تقریبا 20ہزار روپے کے قریب جرمانہ دینا ہوگا۔ ڈنمارک کے علاقے کوپن ہیگن کے قریب ایک شاپنگ مال← مزید پڑھیے
کراکس: وینز ویلا کے دارالحکومت کراکس میں سالانہ فوجی تقریب سے خطاب کے دوران صدر نکولس میدورو پر بارودی مواد سے لدے ڈرونز نے حملہ کردیا۔ تاہم ڈرونز کو اسٹیج کے قریب ہی مار گرادیا گیا۔ دھماکے کے بعد بھگدڑ← مزید پڑھیے
لندن: برطانوی فضائیہ کے جدید ترین لڑاکا طیارے ایف تھرٹی فائیو سے متعلق حساس معلومات چوری کرلی گئیں ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جاسوس نے خاتون اہلکار کا روپ دھار کر خفیہ معلومات نکلوالیں۔ اس کیلئے رشتہ کرانے سے متعلق← مزید پڑھیے
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران جماعت کے خواتین ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے امریکا کو خبردار کیا کہ جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ پابندیاں لگا کر، دھونس اور دھمکیوں کے ذریعے ترکی← مزید پڑھیے
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایران کو جوہری معاہدے میں خامیاں دور کرنے کیلئے تین ماہ کی ڈیڈ لائن قریب آتے ہی ایران پر پابندیوں کے سائے منڈلانے لگے۔ ڈیڈ لائن قریب آتے ہی ایران میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں،← مزید پڑھیے
بنی گالہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ الیکشن ہم نے نہیں الیکشن کمیشن نے کرائے ہیں، اپوزیشن اپنے مطالبات تو سامنے لے کر آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان صرف دو← مزید پڑھیے
گونگژو: نجی ایئر لائن نے چینی شہر گونگژو میں پھنسے پاکستانی مسافروں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے سے رابطہ کرلیا۔ نجی ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کو کمرشل ٹرمز کی درخواست بھیج دی ہے،← مزید پڑھیے
کوٹ لکھپت: کمسن بچیوں سے زیادتی کا مجرم عمران انجام کو پہنچنے کے قریب آگیا، قصور میں زینب قتل کیس کے مجرم عمران پر مزید تین بچیوں کے قتل کا الزام ثابت ہوگیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مجرم← مزید پڑھیے
دیامر: اسکول جلانے والے ملزمان کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران مقابلہ ہوگیا۔ کارروائی میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے، جبکہدو دہشتگرد بھی مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق دیامر میں اسکول جلانے والے دہشت گردوں کے خلاف← مزید پڑھیے
کوئٹہ: حکومت سازی کے معاملے میں بلوچستان بازی لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں مخلوط حکومت کا فارمولا طے پاگیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی، تحریک انصاف، اے این پی، بی این پی اور ایچ ڈی پی کے ارکان پر← مزید پڑھیے
کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں عمران جہاں مناسب سمجھیں مجھے لگادیں، انھیں زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی سے وزارت مانگیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عوام نے کپتان کی سوچ کو ووٹ دیا← مزید پڑھیے
بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان، ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیرمہدی ہنر دوست نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک← مزید پڑھیے