امریکی فوجیوں کی باقیات لوٹانے پر ٹرمپ احسان مند
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کوریائی جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی باقیات لوٹانے پر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ٹرمپ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ کم جونگ← مزید پڑھیے
