دارالامان میں خواتین کے ساتھ ہونیوالا سلوک سے متعلق قومی کمیشن کی چونکا دینے والی رپورٹ
قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے ملک میں خواتین کے دارالامان پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق تمام صوبوں میں دارالامان کا ماحول تسلی بخش نہیں پایا گیا، دارالامان میں مقیم 70 فیصد خواتین 14 سے 30 سال کی← مزید پڑھیے
