سٹار فٹبالر میسی سال کا بہترین کھلاڑی قرار
امریکی میگزین ٹائم نے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر میسی کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر میسی نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ہے،← مزید پڑھیے
