انسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کو معلوم ہے؟
فوٹواینڈشیئرنگ ایپ انسٹاگرام نےصارفین کیلئےایک اورنئےفیچرکااضافہ کردیا۔اب صارفین ریلزکوبراہ راست ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔ تفصیلات کےمطابق میٹاکی ایپ انسٹاگرام میں صارفین کیلئےنئےفیچرکااضافہ کیاگیاہے، اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو پبلک اکاؤنٹ سے ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے← مزید پڑھیے
