یمنی فوج نے بحیرہ احمر سے اسرائیل جانے والے تمام بحری جہازوں کے گزرنے پر پابندی لگا دی
یمنی حوثیوں نے اسرائیل کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ میں امداد نہ پہنچی تو بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے تمام جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یمن حوثیوں کے فوجی ترجمان نے← مزید پڑھیے
