بارش کے بعد کی گیلی دوپہر تھی۔ گلی کے نکڑ پر چائے والے ڈھابے پر چند مرد بیٹھے تھے۔ کپ سے اٹھتی بھاپ میں گپ شپ کا دھواں ملا ہوا تھا۔ ایک چائے کا گھونٹ لے کر بات شروع کرتا← مزید پڑھیے
جرم جب مذہبی لبادے میں ہو تو جذباتی اشتعال میں اپنی پناہ ڈھونڈتا ہے،بات اتنی سادہ نہیں ہے کہ صرف یہ کہہ کر ختم کر دی جائے کہ ریاستی اقدام درست ہے یا مذہبی طبقہ کا اشتعال برحق ہے معاملہ← مزید پڑھیے
خالق کائنات کی عطاء کردہ نعمتوں کا شمار کرنا حضرت انسان کی قدرت سے باہر کی بات ہے، رب العالمین کی نعمتوں میں سے انسان کے لیے اس کی چھت اور اس کی زمین، اس کے لیے باعزت زندگی گزارنے← مزید پڑھیے
خواجہ صاحب خوش تھے کہ وہ خراب کام نہیں کر رہے ہیں۔ فیس بُک پر بیٹھے اور بے فِیس لیے فقط تنقید کر رہے ہیں۔ کس پر تنقید کر رہے ہیں؟ ارے صاحب کس پر نہیں کر رہے ہیں؟ ناوک← مزید پڑھیے
ہوا کی خوشبو کو کوئی قید نہیں کر سکتا۔ پرندے سرحد نہیں دیکھتے، بادل پاسپورٹ نہیں مانگتے، اور آسمان پر کوئی ویزا درکار نہیں ہوتا۔ مگر جب زمین پر بیٹھے انسان اپنی ضد، انا اور طاقت کے نشے میں آسمان← مزید پڑھیے
دہشت گردی پاکستان کا سب سے سنگین داخلی مسئلہ ہے، جس نے نہ صرف ہزاروں قیمتی جانوں کو نگل لیا بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان بداعتمادی کو بھی گہرا کر دیا۔ اگرچہ پاکستان نے کئی بار کامیاب فوجی آپریشنز← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں ایک آرتھوپیڈک سرجن ملے،پوچھنے لگے کہ جناب کتنی ٹریننگ باقی ہے؟ جواب دیا ابھی تقریباً تین سال باقی ہیں۔ وہ بولے! زندگی اور مزاووہی ہے جو ٹریننگ میں کٹ جائے، جیسے ہی ٹریننگ ختم کر کے آپ فیلڈ← مزید پڑھیے
گلشن اقبال، کراچی سے محترم محمد محمود احمد عثمانی لکھتے ہیں: “سب کچھ رومن رسم الخط میں لکھا جارہا ہے۔ سیاسی، سماجی، ادبی تنظیموں کے تشہیری اعلانات اور تجارتی اداروں کے اشتہارات، حتیٰ کہ موبائل فون پر بھیجے جانے والے← مزید پڑھیے
پچھلے ہفتے، میں نے ایک مقامی بازار میں ایک نوجوان کو سرگوشیوں کی زد میں گرتے دیکھا، جہاں اس کی ساکھ کو دھوکہ دہی کی افواہوں نے اس طرح تباہ کیا جیسے کسی ہجوم والی جگہ پر وائرس پھیلتا ہے۔← مزید پڑھیے
1- قران مجید کی آیت کے ترجمے کا مفہوم ہے، ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ 2- محترمہ بے نظیر بھٹو اپنی کتاب “مشرق کی بیٹی” میں لکھتی ہیں کہ میں یہ← مزید پڑھیے
بچپن کی یادیں، یہ الفاظ سنتے ہی ذہن کے پردے پر دھندلا دھندلا سا منظر ابھرتا ہے۔ کچے مکانوں کے درمیان مٹی سے اٹی ہوئی گلیاں، کہیں بیل گاڑی کا پہیہ رینگ رہا ہے، کہیں بھینسوں کے قدموں سے پانی← مزید پڑھیے
غزہ کے ساحل پر جہاں لہروں کی آواز ہوائی جہازوں کی سیٹیوں کے ساتھ گھل مل جاتی ہے, اور سمندری ریت اجتماعی قبروں کی دھول میں گھل مل جاتی ہے، سرخ قالین بچھا دیا گیا تھا، یہ کسی سربراہ مملکت← مزید پڑھیے
(جان ہولٹ کی کتاب How Children Fail کے تناظر میں) ہم نے پچھلے ہفتے جان ہولٹ کی شخصیت اور کتاب کا ایک مختصر تعارف پیش کیا۔ جان ہولٹ چونکہ ایک اسکول ٹیچر تھے اور پڑھانے کے دوران انہوں نے← مزید پڑھیے
میں شوگر بلڈ پریشر اور دل کا مریض ہوں مجھے ان امراض کے لیے مخصوص ادویات درکارہوتی ہیں میں ہمیشہ پورے ماہ کی ادویات اکھٹی خرید لاتا ہوں تاکہ باربار دوائی نہ خریدنی پڑے لیکن ستم یہ ہے کہ ان← مزید پڑھیے
بھارت کے آرٹیکل 370 اور 35A کے خاتمے کا غیر قانونی اقدام کشمیریوں اور کشمیر تنازعہ کے لیے سنگین مضمرات کے ساتھ ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتا ہے۔ کشمیر کا تنازعہ برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ مہاراجہ← مزید پڑھیے
پاکستان کا ایک المیہ یہ ہے کہ آزادی کے بعد سے آج تک کوئی ایک بھی ایسی حکومت نہیں آئی جسے ہم دل سے “تعلیم دوست” کہہ سکیں۔ سیاست دانوں کی سب سے بڑی خواہش یہی رہی ہے کہ یہ← مزید پڑھیے
حسد ایک منفی عمل ہے جس میں ایک انسان کسی دوسرے انسان کو عطا کی گئی نعمتوں’ کامیابیوں’ عروج اور خوشیوں کو دیکھ کر نہ صرف نا پسندیدگی کا اظہار کرتا ہے بلکہ اس کے چھن جانے کی بھی خواہش← مزید پڑھیے
“اگر غربت نہ ہوتی، تو شاید میں جگت باز نہ بنتا، میں نے ہنسنا سیکھا بھوک کو منہ چڑاتے ہوئے۔” امان اللہ خان کا یہ جملہ ان کی پوری ابتدائی زندگی کا خلاصہ ہے۔ وہ صرف ایک فنکار نہ تھے،← مزید پڑھیے
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 16 جولائی 2025 سے ہوگا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5← مزید پڑھیے
9اگست 1980کی رات کا سناٹا ۔۔کراچی کے ماڑی پور انویسٹی گیشن سینٹر کی سرد دیواروں کے بیچ کہیں ایک چیخ گونجتی ہے۔۔یہ چیخ وردی پوش درندوں کے تشدد کے نتیجے میں پیدا ہونے اوردیواروں سے ٹکرا کر فضا میں تحلیل← مزید پڑھیے