انسانی معاشرہ انسان کا ازلی و ابدی دشمن ہے۔جس دن انسان معاشرے کی بندشوں سے نجات حاصل کر لے گا،اسی دن سے وہ آزاد ،پرامن اور خوشحال ہوجائے گا ۔۔انسان جو ہے،وہ نہیں رہنا چاہتا،جو نہیں ہے ،ایسی زندگی کے← مزید پڑھیے
عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب بن گئے۔ انہیں کسی بزرگ یا اپنی والدہ کی دعا لگی یا کوئی نیکی کام آئی کہ اتنا بڑا منصب انہیں ملا، جس کا کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ مروجہ سیاسی پیمانوں← مزید پڑھیے
لوگ اس کا مذاق اڑاتے رہے ، جملے کستے رہے ، اسے” فیس بک کا وزیر اعظم“ جیسے طعنے دیتے رہے ۔ ناتجربہ کار ، سیاست کے داﺅ پیچ سے نا آشنا جیسے طنز کے تیر چلاتے رہے ۔ اس← مزید پڑھیے
یہ تصویر جھلک ہے ہماری روایتی مہمان نوازی اور خوش اخلاقی کی۔۔۔۔۔۔ بھارت سے آئے سابقہ کرکٹر اور نامور ٹی وی اینکر نوجوت سنگھ سندھو وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں پاکستان آئے تو انہیں ہاتھوں ہاتھ لیا گیا،ان← مزید پڑھیے
مزاحمت زندگی کی علامت ہے۔ انسان ہمیشہ اُس چیز کے چھن جانے پر مزاحمت کرتا ہے جو اسے بہت عزیز ہو۔ انسان کی فطرت میں جہاں بہت سی عزیز تر جاں چیزوں کی محبت پائی جاتی ہے وہاں سب سے← مزید پڑھیے
سب سے احمق والدین وہ ہوتے ہیں جو دوسرے بچوں سے اپنے بچوں کا مقابلہ اور موازنہ کرتے اور اپنے بچے کو دوسرے بچوں کے نمونے کی تقلید اور پیروی کرنے کا کہتے ہیں۔ ہر بچے کا اپنا ہنر اپنی← مزید پڑھیے
دنیا بھر سے حجاز مقدس پہنچنے والے لاکھوں حاجیوں کا مرکزِ نگاہ خانہ کعبہ ہے ۔۔۔سال بھر اس کی جانب رخ کرکے نمازیں پڑھنے والے آج اس کے سامنے کھڑے دعاؤں اور تسبیح و استغفار اور اس کی محبت میں← مزید پڑھیے
شمشون فلسطائن کے مقابل اسرائلیٹ کا آخری قاضی تھا، جسے بے پناہ طاقتوں سے نوازا گیا تھا، وہ شیر کا شکار کر سکتا تھا اور کسی بھی طاقتور جانور کو ہاتھوں سے چیر دیتا تھا۔ اس قصے کا ذکر بائبل← مزید پڑھیے
ہم نے پچھلے حصے میں اس حقیقت کو جانا کہ مریخ اور زمین میں حیران کن حد تک یکسانیت موجود ہے جس وجہ سے ہمیں کبھی کبھار ایک خوشگوار ساوہم بھی ہوتا ہے کہ شاید کبھی یہ ہمارا مسکن رہا← مزید پڑھیے
نومنتخب وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کسی کو این آر او نہیں ملے گا انہوں نے کینٹنر دھرنے اور ڈاکو کے الفاظ اسی طرح استعمال کئے جیسے اپوزیشن لیڈر کے طور پر استعمال کرتے تھے ۔تبدیلی کا بہت مایوس کن← مزید پڑھیے
1۔ الیکشن 2018 سے پہلے “سرکاری” جوڑ توڑ ہؤا اور خوب کھل کھلا کر ہؤا ، جیسا کہ ہر بار ہوتا ہے ۔ پچھلی مرتبہ یہ دومسلم لیگوں کا باہمی معاملہ تھا اس لیے سب آنے والوں کی آمد کو← مزید پڑھیے
پاکستانی سماج میں ترقی پسند فکر کی بنیاد کتنی ڈالی جا سکی، یہ سوال ایک لمبی بحث پر چھوڑی جا سکتی ہے۔مگر اس سماج کو روشن خیال بنانے کے لیے سماجی نظریات خاص طور پر جدید اشتراکی فکر کے لیے← مزید پڑھیے
قمر جلال آبادی کا اصل نام اوم پرکاش بھنڈاری تھا۔ان کی مادری زبان پنجابی تھی۔ 1917 میں امرتسر کے ایک گاؤں ” جلال آباد میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر میں لکھنا شروع کیا۔ انہوں نے اپنے تقریباً تمام← مزید پڑھیے
آزادی اور غلامی کا سلسلہ بڑا طویل ہے۔ جب کوئی قوم و معاشرہ آزادی کے لیے قائم اصول و اوصاف چھوڑ دیتے ہیں تو غلامی کی زلت انکا مقدر بن جاتی ہے پھر غلامی سے چھٹکارہ پانے کے لیے صرف← مزید پڑھیے
جی چاہتا ہے کہ شہر کی روشنیوں اور معاش کی فکر سے پرے کہیں ایک جھونپڑی بنائی جائے، ایک گھر بسایا جائے۔ وہ دور اوپر جنگل میں کسی سپاٹ مقام پر لکڑی کا ایک گھر، جس کی کھڑکی سے نیچے← مزید پڑھیے
ریحانہ ویسبٹر ماہر علم بشریات اور مائنڈ باڈی ٹیکنیک کی مدد سے تشکیل دی گئی ایک نفسیاتی علاج کی ٹکنیک، ٹرامہ بسٹنگ ٹیکنیک (ٹی بی ٹی) کی ڈیولپر ہیں. بنیادی طور پہ پاکستانی ہیں مگر آج کل آسٹریلیا میں مقیم← مزید پڑھیے
انسان کے ساتھیوں میں سے تنہائی بہترین ساتھی ہے کیونکہ یہ کسی بھی وقت ساتھ نہیں چھوڑتی ہے ، اس سے بےوفائی اور جفاکا کوئی ڈر نہیں ہوتاہے ، جب سبھی لوگ ساتھ چھوڑجائیں تو آخری سہارا تنہائی ہی ہوتی← مزید پڑھیے
ایک زمانہ تھا جب مملکت خداد پاکستان میں انصاف ناپید تھا، مثال دی جاتی تھی کہ کورٹ میں کامیاب وہی ہے جسکے ہاتھ سونے کے اور جوتے لوہے کے ہوں۔ معمولی کیسز سے لے کر قتل و چوری کے مقدمات← مزید پڑھیے
دنیا کے ہر ملک کا قومی ترانہ ہوتا ہے ۔ پاکستان کا بھی ہے۔ریاستوں کا قومی ترانہ وہاں بسنے والے لوگوں کی امنگوں کا اظہار بھی ہوتا ہے ۔پاکستان کا قومی ترانہ بھی پاکستانی عوام کی خواہشات اور امنگوں کا← مزید پڑھیے
گزشتہ روز کی خبروں کا خلاصہ اور مختصر تبصرہ قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں نئے سپیکر اسد قیصر ایوان میں ہلڑ بازی کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دئیے۔ اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ایک یہ کہ وہ← مزید پڑھیے