نگارشات    ( صفحہ نمبر 90 )

تخلیق و ہُنر کی بحث ( 1)-ادریس آزاد

ژاک دریدا ، مشیل فوکو، رولان بارتھ،جُولیا کرسٹیوا، ژاں بودریار۔ یہ وہ چند مشہور نام ہیں جو دیگرکئی فلسفیوں اور تنقید نگاروں کے ساتھ مل کر، گزشتہ صدی میں ساختیات پرباجماعت حملہ آورہوئے۔جس کے نتیجے میں ایک نئی تحریک، مابعد←  مزید پڑھیے

امی بتائیے/شہناز احد

گزرے بچپن کے دنوں میں سے کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو ساری زندگی ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ ہم انھیں مختلف موقعوں پر مختلف حوالوں  سے یاد کرتے ہیں اور گزرے وقت کی روشنی میں تجزیہ کرتے رہتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

ویل للعرب (تباہی ہے عرب کیلئے)-زید محسن حفید سلطان

اپنے پڑوسیوں کا یہ خوب ہے کہ جہاں دال نہ گلے وہاں فلم بنا لو ، وہ کون سا کام ہے جو پڑوسیوں نے فلموں میں نہیں کیا ، اب باری آئی بے چارے عربوں کی ، اسی لئے کہتے←  مزید پڑھیے

ویب سیریز Kark Rogue/منصور ندیم

یہ انڈین ویب سیریز جس کا بنیادی خیال دنیا کی معروف ترین ادویات کی کمپنیاں اپنے ادویات کے ٹرائل کے لیے تیسری دنیا کو چنتی ہیں، کے بارے میں ہے، ظاہر ہے کہ سیریز شاید ہر ایک کو پسند نہ←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (9)-محمد وقاص

فرض کریں آپ کے ارد گرد لوگوں کا دو لاکھ کا نقصان ہو جاتا ہے۔ آپ کا صرف 20 ہزار کا نقصان ہوتا ہے۔ باقی لوگوں سے موازنہ کر کے آپ کو کیسا محسوس ہوگا؟ اب اگر ایک اور کیس←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (11)-خالد قیوم تنولی

اس کڑی رات میں ، ہسپتال کے طویل برآمدوں میں وارڈ سے لیب اور میڈیکل سٹورز سے وارڈ (ICU) تک جو فرزانگی فراموش دوڑتا پھر رہا تھا ، وہ ہم ہی تھے۔ ایک تو ہم اپنا دو پِنٹ خون نکلوا←  مزید پڑھیے

نفرت آدمی کےدل کوآدمی کادل نہیں رہنے دیتی/ناصر عباس نیّر

مجھے یہ قول درست نہیں لگتا کہ ’’جس سے آپ محبت نہ کرسکیں، اس سے نفرت کرتے ہیں‘‘۔ نفرت، محبت کے سکّے کا دوسرا رخ نہیں ہے۔محبت ، سکّہ نہیں ہے۔ویسے بھی ہر سکے کا دوسرا رخ ، پہلے رخ←  مزید پڑھیے

کاغذی نسل کشیوں سے نوبل پرائز نہیں ملتے /اعظم معراج

24اگست 2024 2023کی مردم شُماری کے اعداد و شمار پبلک کردئیے گئے ہیں ۔۔پہلی چار مردم شماریوں میں  34 سال تک مسیحیوں کی آبادی 44 فیصد اوسطاً ہر دس سال بعد بڑھتی رہی, اسی حساب سے اگر مردم شُماری ہوتی←  مزید پڑھیے

بُلھے کا شاہ عنایت/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

دوستو!چند دن پہلے قصور میں بابا بلھے شاہؒ کا عرس گزرا ہے۔ بابا بلھے شاہ کو ان کے خوبصورت کلام کی وجہ دنیا بھر میں جانا جاتا ہے وہیں ان کے مرشد، ان کے استاد حضرت عنایت شاہ قادریؒ کے←  مزید پڑھیے

سلاخوں کے پیچھے روشنی/محمد ثاقب

صبح کاذب کا وقت، جاڑے کا موسم۔ نوشہرو فِيروز میں مرغابیوں کے شکار میں مصروف۔ ایک ٹیم کے ساتھ، آنکھوں میں چمک لیے10سال کی ایک لڑکی بھی اپنے والد صاحب کے ساتھ موجود تھی۔ ایف آئی اے میں جاب کرنے←  مزید پڑھیے

نام/ اقتدار جاوید

بچوں کے نام رکھنے کی فلاسفی اتنی سادہ نہیں جتنی بظاہر نظر آتی ہے۔پنجاب کے علاقے میں بچوں کے نام رکھنے کی روایت بہت سارے حقائق اور خواہشات کی آئینہ دار ہے۔یہاں ایک دو عشرے قبل تک بھی سکندر اعظم←  مزید پڑھیے

پسماندہ پدرسری شعور ،نظریاتی جدال/عامر حسینی

Battle of ideas کی جہاں سماجی اعتبار سے بہت بڑی اہمیت ہے وہیں علمی اعتبار سے بھی یہ بہت سنجیدہ اور انتہائی محنت طلب کام ہوتا ہے- خاص طور پر جب آپ فلسفہ ، سائنس، سماجیات ، تاریخ ، مذھب←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (10)-خالد قیوم تنولی

جانے کہاں سے ڈھیر ساری وحشت در آئی ۔ جیسے دل پر بھاری ترین چٹان آ گری ہو۔ در و دیوار سے سکوت لپٹ گیا۔ اعصاب میں اینٹھن کسمسانے لگی۔ بے کلی رگ و پے سے الجھنے لگی۔ حلق سُوکھ←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (8)-محمد وقاص

روزنتھل اور جیکبسن نے ایک تجربہ کیا۔ ایک کلاس کے بچوں کا IQ ٹیسٹ لیا۔ اس کے بعد اس کلاس کے اساتذہ کو بتایا کہ یہ 80 فیصد بچے اوسط ہیں۔ جبکہ یہ 20 فیصد بچے اچھے IQ والے ہیں←  مزید پڑھیے

پاکستان کی دوسری قومی اسمبلی اور اقلیتیں 1955 تا 1958 /اعظم معراج

4ستمبر 2024 پاکستان کی دوسری اسمبلی 1955کو وجود میں آئی اور یہ 1958تک چلی، اس میں گیارہ اقلیتی ارکان تھے ،جن میں سے 9 کا تعلق مشرقی پاکستان سے تھا ان میں سے ایک مسیحی تھے ۔۔جن کے نام یہ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے احکامات اور بیوروکریسی کی من مانی/سید بدر سعید

اس میں دو رائے نہیں کہ سرکاری ملازمین نہ صرف پاکستان کے آزاد شہری ہیں۔ انہیں وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو کسی بھی شہری کے لیے ہیں۔ اس کے باوجود یہ بات نظر انداز نہیں کی جا سکتی کہ←  مزید پڑھیے

ڈنمارک؛لوگوں کے خوش رہنے کا رازکیا ہے؟ (2،آخری حصّہ)- فیضان عارف

کافی ختم کر کے ہم نہر کے پُل پر پہنچے جس کی جالیوں پر جگہ جگہ وہ تالے لگے ہوئے تھے جن کا ذکر میں نے پہلے کیا ہے۔ پُل کے دوسری طرف بڑی بڑی موٹر بوٹس کے ٹکٹ گھر←  مزید پڑھیے

سرکاری ہسپتال اور ہمارا اجتماعی رویہ/ڈاکٹر محمد شافع صابر

تو کل ملا کر بات اتنی سی ہے کہ پچھلی نگران حکومت نے اربوں روپے لگا کر سرکاری ہسپتالوں کی تزئین وآرائش کی،نئے بلاکس بنائے گئے، نئی ایمرجینسیاں بنائی گئیں، مریضوں کے بیڈ نئے آئے، لواحقین کے بیٹھنے کے نئے ←  مزید پڑھیے

کس نقش کی جلا ہے انفاس کہکشاں میں/سعدیہ بشیر

ڈینگی مہلک وائرل انفیکشن ہے۔ جو ابھی تک جڑ سے ختم نہیں ہو سکا اور ماہرین کے مطابق اس کے لیے احتیاطی تدابیر اور صفائی سے بڑھ کر کوئی کارگر علاج نہیں۔ حکومتی سطح پر ڈینگی کے روک تھام اور←  مزید پڑھیے

“مکالمہ ” ( آٹھویں سالگرہ پر مبارکباد کے ساتھ )-محمد وقاص رشید

“القلم ” خدا نے قلم کی قسم کھائی تھی۔ کاش کہ اس قسم کا وزن کوئی محسوس کر سکے۔ اس سماج میں مگر ہر کاش کی طرح یہ کاش بھی ایک حسرت کے سوا کچھ نہیں۔ کسی مضمون میں لکھا←  مزید پڑھیے