نگارشات    ( صفحہ نمبر 93 )

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (7)-خالد قیوم تنولی

جس صبح ہم نے واپس آنا تھا اس رات سونے سے بہت پہلے طشتری میں مچھلی کا ایک ٹکڑا اور برفی کی تین ڈلیاں لیے کمرے میں آئیں تو  خوب  ہنسنے لگیں ، ہم ایچ بی چینل پر کوئی وار←  مزید پڑھیے

قصر الحمرا کی اداس شام/طیبہ ضیا چیمہ

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ طارق بن زیاد اور اس کی سپاہ نے ایک عظیم تاریخ کی بنیاد رکھی تھی جس کو آج صدیوں بعد بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ تاریخ اسلام کا ایک روشن باب←  مزید پڑھیے

پاکستان کی بارہویں قومی اسمبلی 2002تا2007 کے اقلیتی حصّے کی کہانی/ اعظم معراج

2اپریل 2024 1975 اور 1977 میں بھٹو کا دیا ہوا  موجودہ اقلیتی انتخابی نظام تھا،جسے ضیاء نے ختم کرکے   سیاسی شودر اور معاشرتی اچھوت بنانے والا  جداگانہ اقلیتی طریقہ انتخاب دیا ۔اس میں اپنے نمائندے چُننے کا حق جمہور کے←  مزید پڑھیے

علامہ عنایت اللہ خان مشرقی /ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

آج علامہ عنایت اللہ خان مشرقی کی 61ویں برسی ہے۔ ہماری موجودہ نسل میں بہت سے لوگ اس نام سے ناواقف ہوں گے جس کی ذہانت کا ڈنکا ایک عالم میں بجتا تھا۔ 25 اگست 1888 کو امرتسر میں پیدا←  مزید پڑھیے

بولتے ہاتھ/محمد ثاقب

سماعت سے محروم اپنے والدین کے ساتھ اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے عظیمہ داھنجی کی آنکھوں میں چمک تھی۔ آپ ڈیف لوگوں کی بہبود کے لیے قائم ادارے کنیکٹ ہیئر کی فاؤنڈر ہیں۔ ان کے آفس میں ہوئی←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (4)-محمد وقاص

(Self Love) جرنل آف پرسنلٹی اینڈ سوشل سائیکالوجی میں ایک ریسرچ شیئر کی گئی جس میں بتایا گیا کہ اپنی ذات سے محبت آپ کو اینگزائٹی، ڈپریشن اور سٹریس سے محفوظ رکھتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ خود کو کوتاہیوں←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (6)-خالد قیوم تنولی

جنت مکانی سسر ہمارے بہت تنک مزاج تھے ، اور یہ مشاہدہ ہمیں شادی کی ہنگامہ خیزی کے دوران ہو چکا تھا۔ مقابل چاہے بڑے سے بڑا پھنے خان بیٹھا ہو ، تُو کہہ کر مخاطب ہوتے۔ کوئی بہت ہی←  مزید پڑھیے

فرانسیسی مستشرق “جیک برک/منصور ندیم

اسی ہفتے غیر ملکی اخبارات میں فرانسیسی و عرب مستشرق جیک برک Jack Burke کے انتقال کا تذکرہ چل رہا ہے، یہ ان چند غیر مسلم مستشرقین میں سے ایک تھا، جس نے عربوں کے ساتھ اپنی تحریروں میں انصاف←  مزید پڑھیے

فن لینڈ ۔ قبرستان کہانی/وہاراامباکر

فن لینڈ ایک طرف سے روس اور ایک طرف سے سویڈن کے درمیان گھرا ہوا محض ساٹھ لاکھ کی آبادی والا ملک ہے۔ جنگِ عظیم اول سے پچھلی صدی میں یہ روس کا حصہ تھا۔ غریب علاقہ جس کو یورپ←  مزید پڑھیے

“سقوط غرناطہ”، آج رو لینے دو/طیبہ ضیا چیمہ

نوے سالہ ہماری ایک آنٹی مسز عصمت خالد کی جانب سے ایک درد بھری تحریر بعنوان ” مجھے آج رو لینے دو” موصول ہوئی، تحریر میں قیام پاکستان کا آنکھوں دیکھا احوال اور 77برس بعد تباہ حالی رقم تھی اور←  مزید پڑھیے

خاموشی/عامر حسینی

شہر کا نام *کوسمو* تھا—ایک ایسا شہر جو دن کی روشنی میں چمکتا اور رات کی تاریکی میں سسکتا ہوا محسوس ہوتا تھا۔ یہ وہی شہر تھا جہاں کے لوگ جینے کی کوشش کرتے تھے، مگر زیادہ تر اپنی زندگیوں←  مزید پڑھیے

پاکستان کا قدیم ترین کتب خانہ/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

لائبریری باغ لانگے خان ملتان ملتان کے علاقے قادرآباد میں واقع باغ لانگے خان کو شہر کا قدیم باغ تصور کیا جاتا ہے۔ اگر مغل اور انگریز اس خطے میں نہ آتے تو نجانے ہمیں عالی شان اور خوبصورت باغ←  مزید پڑھیے

قاسمی صاحب، علم و ادب کے سرپرست/آغر ندیم سحر

محترم عطاء الحق قاسمی ایک عہد ساز کالم نویس ہیں، آپ کی شاعری اور بذلہ سنجی کا ایک زمانہ معترف ہے، درجنوں کتب، لاتعداد ایوارڈز، کئی اہم اداروں کی سربراہی اور سفارت کاری میں گراں قدر خدمات، آپ کسی اجنبی←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (3)-محمد وقاص

 (Strong Will) ذہنی مضبوطی کے لیے پہلا قدم یہ تھا کہ یہ ممکن ہے۔ دوسرا قدم یہ تھا کہ میں کر سکتا ہوں۔ اب تیسرا قدم ایک مضبوط ارادہ ہے۔ کوئی بھی چیز اپنے آپ پیدا نہیں ہوتی۔ بغیر بیج←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (5)-خالد قیوم تنولی

ایک دن شمال مغرب کی طرف سے سیاہ بادل گِھر کر آۓ اور ہر طرف جل تھل ہو گیا۔ دہکتی سوکھی زمین اور جھلستے انسانی اجسام کو قرار ہی تو آ گیا۔ موسلا دھاری تسلسل کے ٹوٹنے کے بعد متوازن←  مزید پڑھیے

تودہ پارٹی اور ایرانی انقلاب (4،آخری قسط)-عامر حسینی

پاکستان میں سابق کمیونسٹ، سوشلسٹ، سوشل ڈیموکریٹ آج جس بے شرمی اور ڈھٹائی سے لبرل ازم کا دفاع کرتے ہیں اور وہ ماضی میں اپنے سوشلسٹ کردار کو اذکار رفتہ قرار دیتے ہیں یہ کوئی نیا مظہر نہیں ہے –←  مزید پڑھیے

برزخ کے پیچھے دوزخ-ہم جنس پرستی، تاریخ اور سائنسی معلومات / ڈاکٹر وقارربانی

جن دنوں میں جنسی تعلقات سے پھیلنے والی بیماریوں پر لکھ رہا تھا اس وقت متعدد بار ہم جنس پرستی پر لکھنے کا سوچتا رہا لیکن یہ معاملہ کبھی تکمیل کو نہیں پہنچا ان دنوں برزخ ڈرامہ کافی زیر بحث←  مزید پڑھیے

سیکولر آئین/نظام/عادل فراز

یہ سوال ایک دوست(شہزاد احمد) نے کیا ہے عہد حاضر میں ہم جس سیکولر ازم کی بات کرتے ہیں اس سے مراد ’’ایسا سیاسی و سماجی نظام ہے جسکی بنیادیں مذہب او ر مابعد الطبیعیاتی نظریات کے بجائے عقل اور←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت(2)-محمد وقاص

  Believe You Can! پہلے قدم کے مطابق آپ نے مانا کہ ذہنی طور پر مضبوط ہونا ممکن ہے۔ اب اس کا دوسرا قدم یہ ہے کہ آپ یہ مانیں کہ آپ بھی تبدیل ہو سکتے ہیں۔ آپکی شخصیت بھی←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (4)-خالد قیوم تنولی

جوانی کی تنگدستی سے بری ذلت کوٸی بھی نہیں ہوتی  ۔ تاہم یہ کبھی نہیں ہوا کہ ہمیں چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے لیے ترسنا پڑا ہو۔ ہر ماہ تنخواہ میں سے ہم کچھ مناسب رقم کراچی والے گھر کے لیے←  مزید پڑھیے